امید اچھی رکھو لیکن تیاری برے حالات کے حساب سے کرو


مُحبت مُجھے اُن جوانوں سے ہے تاروں پہ جو ڈالتے ہیں کمند

سوشل میڈیا پر مہوش حیات اور کبریٰ خان کے خلاف تمام لنکس بلاک کردیے گئے

کراچی (این این آئی) سوشل میڈیا پر جھوٹی مہم چلانے کیخلاف کیس کی سماعت کے دوران تفتشی افسر کا کہنا ہے کہ سوشل میڈیا پر مہوش حیات اور کبریٰ خان کے خلاف تمام لنکس بلاک کردیے ہیں۔تفصیلات کے مطابق سوشل میڈیا پرجھوٹی مہم چلانے کے خلاف اداکارہ مہوش حیات اوررابعہ اقبال عرف کبریٰ خان کی عادل فاروق راجہ کے خلاف دائر درخواست پر سندھ ہائیکورٹ میں سماعت ہوئی۔

سماعت کے دوران ایف آئی اے کے انکوائری افسر کا کہنا تھا کہ اداکارہ مہوش حیات نے چہرے کی شناخت کے لیے درخواست دی تھی، اداکارہ کے مطابق ویڈیو میں نظر آنے والا چہرہ انکا نہیں، مہوش حیات کی درخواست پرویڈیو اسلام آباد لیبارٹری بھیجی ہے۔عدالت نے ایف آئی اے حکام سے استفسار کرتے ہوئے کہا کہ اسلام آباد سے رپورٹ کب تک آجائیگی جس پر ایف آئی اے کے انکوائری افسر نے عدالت سے 4 ہفتوں کی مہلت مانگ لی۔تفتیشی افسر کا کہنا تھا کہ سوشل میڈیا پر مہوش حیات اور کبری خان کے خلاف تمام لنکس بلاک کردیے ہیں ، عدالت نیدرخواستوں کی سماعت چار ہفتوں کیلیے ملتوی کردی۔

v>
سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں


دلچسپ و عجیب

صحت
سردی میں فالج اور دل کے دورے کا خطرہ کیوں بڑھ جاتا ہے...
عالمی ادارہ صحت نے ٹی بی کی تشخیص کیلئے نیا ٹیسٹ متعارف کرادیا...
پاکستان سمیت دنیا بھر میں 672ملین افراد موٹاپے کا شکار ہیں،ماہرین...
پاکستان میں سال میں ایک لاکھ چھاتی کے سرطان کے کیسز سامنے آئے ہیں...
پاکستان میں امراض قلب میں مبتلا نوجوانوں کی تعداد میں اضافہ...
پاکستان میں سالانہ 75 ہزار سے زائد بچے دل کی بیماریوں کے ساتھ پیدا ہوتے ہیں...
بلوچستان سے پولیو وائرس کا ایک اور کیس رپورٹ، پولیو کے کیسز کی تعداد 15 ہو گئی...
اکتوبر میں ڈینگی کیسز میں اضافے کا خدشہ ہے، محکمہ موسمیات کا الرٹ جاری...

تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ محفوظ ہیں۔
Copyright © 2025 Mshijazi. All Rights Reserved