امید اچھی رکھو لیکن تیاری برے حالات کے حساب سے کرو


مُحبت مُجھے اُن جوانوں سے ہے تاروں پہ جو ڈالتے ہیں کمند

دریاؤں کے بالائی علاقوں میں 6ستمبر تک مون سون بارشوں کا امکان

لاہور(این این آئی) ترجمان پرونشل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی کے مطابق تمام بڑے دریاؤں کے بالائی علاقوں میں 6ستمبر تک موسلا دھار بارشیں متوقع ہیں۔ترجمان کے مطابق دریائے ستلج میں نچلے درجے کا سیلاب ہے تاہم پانی کے بہاؤ میں مسلسل کمی آرہی ہے، گنڈا سنگھ والا، ہیڈ سلیمانکی اور ہیڈ اسلام کے مقامات پر نچلے درجے کا سیلاب ہے۔

گنڈا سنگھ والا کے مقام پر پانی کا بہاؤ 50ہزار 508کیوسک ہے، ہیڈ سلیمانکی کے مقام پر پانی کی آمد 67ہزار 110اور اخراج 53ہزار188 کیوسک ہے جبکہ ہیڈ اسلام کے مقام پر پانی کا بہاؤ 72ہزار 316کیوسک ہے۔ترجمان کے مطابق پنجاب کے دیگر دریاؤں میں پانی کا بہاؤ معمول کے مطابق ہے جبکہ سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں امدادی سرگرمیاں جاری ہیں۔ ترجمان پی ڈی ایم اے نے مزید بتایا کہ تمام بڑے درؤیاں کے بالائی علاقوں میں موسلا دھار بارشیں متوقع ہیں۔

v>
سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں


دلچسپ و عجیب

صحت
سردی میں فالج اور دل کے دورے کا خطرہ کیوں بڑھ جاتا ہے...
عالمی ادارہ صحت نے ٹی بی کی تشخیص کیلئے نیا ٹیسٹ متعارف کرادیا...
پاکستان سمیت دنیا بھر میں 672ملین افراد موٹاپے کا شکار ہیں،ماہرین...
پاکستان میں سال میں ایک لاکھ چھاتی کے سرطان کے کیسز سامنے آئے ہیں...
پاکستان میں امراض قلب میں مبتلا نوجوانوں کی تعداد میں اضافہ...
پاکستان میں سالانہ 75 ہزار سے زائد بچے دل کی بیماریوں کے ساتھ پیدا ہوتے ہیں...
بلوچستان سے پولیو وائرس کا ایک اور کیس رپورٹ، پولیو کے کیسز کی تعداد 15 ہو گئی...
اکتوبر میں ڈینگی کیسز میں اضافے کا خدشہ ہے، محکمہ موسمیات کا الرٹ جاری...

تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ محفوظ ہیں۔
Copyright © 2025 Mshijazi. All Rights Reserved