امید اچھی رکھو لیکن تیاری برے حالات کے حساب سے کرو


مُحبت مُجھے اُن جوانوں سے ہے تاروں پہ جو ڈالتے ہیں کمند

پنڈی میٹرو بس میں آتشزدگی،مسافروں نے چلتی بس سے چھلانگیں لگادیں، خاتون اور مرد زخمی

راولپنڈی(این این آئی) رحمان آباد میٹرو اسٹیشن کے قریب میٹرو بس میں آتشزدگی کے سبب مسافروں نے شیشے توڑ کر چھلانگیں لگادیں، ایک خاتون سمیت 2 افراد شدید زخمی ہوگئی۔میڈیا کے مطابق راولپنڈی سے اسلام آباد جانے والی میٹرو بس کے انجن میں آگ لگی جس سے بس میں دھواں بھر گیا، بس میں موجود مسافروں میں بھگڈر مچ گئی، مسافروں نے چلتی بس کے شیشے توڑ کر چھلانگیں لگائی جس میں خاتون سمیت 2 افراد شدید زخمی ہوئے۔

ترجمان ریسکیو 1122 کے مطابق امدادی ٹیموں نے موقع پر پہنچی کر دونوں زخمیوں کو بے نظیر بھٹو ہسپتال منتقل کردیا، آگ لگنے کے واقع کے بعد میٹرو بس سروس ایک گھنٹے تک معطل رہی جس سے شہریوں کو پریشانی کا سامنا کرنا پڑا۔میٹرو بس حکام کے مطابق انجن میں خرابی کے باعث بس میں دھواں بھرنے سے بھگدڑ مچی جس سے مسافر پریشان ہوئے، میٹرو بس کو جزوی نقصان پہنچا ہے جس کو فوری طور پر مرمت کے لیے میٹروبس ڈپو منتقل کرکے میٹرو بس آپریشن کو بحال کردیا ہے۔

v>
سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں


دلچسپ و عجیب

صحت
سردی میں فالج اور دل کے دورے کا خطرہ کیوں بڑھ جاتا ہے...
عالمی ادارہ صحت نے ٹی بی کی تشخیص کیلئے نیا ٹیسٹ متعارف کرادیا...
پاکستان سمیت دنیا بھر میں 672ملین افراد موٹاپے کا شکار ہیں،ماہرین...
پاکستان میں سال میں ایک لاکھ چھاتی کے سرطان کے کیسز سامنے آئے ہیں...
پاکستان میں امراض قلب میں مبتلا نوجوانوں کی تعداد میں اضافہ...
پاکستان میں سالانہ 75 ہزار سے زائد بچے دل کی بیماریوں کے ساتھ پیدا ہوتے ہیں...
بلوچستان سے پولیو وائرس کا ایک اور کیس رپورٹ، پولیو کے کیسز کی تعداد 15 ہو گئی...
اکتوبر میں ڈینگی کیسز میں اضافے کا خدشہ ہے، محکمہ موسمیات کا الرٹ جاری...

تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ محفوظ ہیں۔
Copyright © 2025 Mshijazi. All Rights Reserved