امید اچھی رکھو لیکن تیاری برے حالات کے حساب سے کرو


مُحبت مُجھے اُن جوانوں سے ہے تاروں پہ جو ڈالتے ہیں کمند

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ، ریلوے نے بھی کرائے بڑھا دیے

لاہور(این این آئی) پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے بعد ریلوے نے بھی ٹرینں کے کرائے بڑھا دئیے۔پاکستان ریلوے کی جانب سے جاری اعلامیے میں بتایا گیا کہ ریلوے کے کرایوں میں 5 فیصد اضافہ کر دیا گیا ہے۔

اعلامیے میں بتایا گیا کہ ٹرینوں کے کرایوں میں اضافے پر عملدرآمد 2 ستمبر سے ہو گا۔یاد رہے کہ گزشتہ رات وفاقی حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمت میں اضافے کا اعلان کیا تھا جس کے بعد ملک میں پیٹرول 305 روپے 36 پیسے اور ڈیزل کی قیمت 311 روپے 84 پیسے ہو گئی ہے۔

v>
سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں


دلچسپ و عجیب

صحت
سردی میں فالج اور دل کے دورے کا خطرہ کیوں بڑھ جاتا ہے...
عالمی ادارہ صحت نے ٹی بی کی تشخیص کیلئے نیا ٹیسٹ متعارف کرادیا...
پاکستان سمیت دنیا بھر میں 672ملین افراد موٹاپے کا شکار ہیں،ماہرین...
پاکستان میں سال میں ایک لاکھ چھاتی کے سرطان کے کیسز سامنے آئے ہیں...
پاکستان میں امراض قلب میں مبتلا نوجوانوں کی تعداد میں اضافہ...
پاکستان میں سالانہ 75 ہزار سے زائد بچے دل کی بیماریوں کے ساتھ پیدا ہوتے ہیں...
بلوچستان سے پولیو وائرس کا ایک اور کیس رپورٹ، پولیو کے کیسز کی تعداد 15 ہو گئی...
اکتوبر میں ڈینگی کیسز میں اضافے کا خدشہ ہے، محکمہ موسمیات کا الرٹ جاری...

تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ محفوظ ہیں۔
Copyright © 2025 Mshijazi. All Rights Reserved