لاہور( این این آئی) شہر میں پرچون سطح پر فی کلوبرائلر گوشت کی قیمت7روپے کمی سے 560روپے، زندہ برائلر مرغی کی قیمت5روپے کمی سے373روپے، فارمی انڈوں کی قیمت ایک روپے اضافے سے297روپے فی درجن کی سطح پر پہنچ گئی ۔