امید اچھی رکھو لیکن تیاری برے حالات کے حساب سے کرو


مُحبت مُجھے اُن جوانوں سے ہے تاروں پہ جو ڈالتے ہیں کمند

راکھی ساونت کا سابقہ شوہر پر نیا الزام

ممبئی(این این آئی) بھارت کی متنازع اداکارہ راکھی ساونت نے اپنے سابقہ شوہر عادل خان پر الزام عائد کیا ہے کہ اس نے میری نازیبا ویڈیوز لاکھوں روپے میں فروخت کیں۔میڈیا سے گفتگو میں راکھی ساونت کا کہنا تھا کہ عادل خان نے مجھ پر شادی کے ایک مہینے بعد ہی تشدد شروع کردیا تھا۔ ہنی مون کے دوران عادل نے میری نازیبا ویڈیوز بنائیں اور 50، 50 لاکھ روپے میں فروخت کیں۔

راکھی ساونت نے کہا کہ عادل خان درانی دبئی میں میرے ہی گھر میں نہ صرف دوسری لڑکیوں بلکہ لڑکوں کے ساتھ بھی جنسی تعلقات قائم کرتا تھا۔ عادل نے مجھے دھمکی دی تھی کہ اگر تم نے کچھ بولا تو میں میڈیا میں تمہیں بدنام کردوں گا۔راکھی ساونت نے کہا کہ میں جہاں جاتی ہوں وہاں اسکینڈل بن جاتے ہیں اور عادل نے میری اسی چیز کا فائدہ اٹھایا۔ عادل نے مجھے ذہنی طور پر اتنا ٹارچر کیا جس کی وجہ سے میرا حمل ضائع ہوا۔راکھی ساونت نے کہا کہ عادل نے مجھے کبھی شاپنگ نہیں کرائی نہ ہی مجھ پر کبھی ایک روپیہ خرچ کیا۔ اس نے بالی وڈ میں آنے کیلئے میرا استعمال کیا۔

v>
سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں


دلچسپ و عجیب

صحت
سردی میں فالج اور دل کے دورے کا خطرہ کیوں بڑھ جاتا ہے...
عالمی ادارہ صحت نے ٹی بی کی تشخیص کیلئے نیا ٹیسٹ متعارف کرادیا...
پاکستان سمیت دنیا بھر میں 672ملین افراد موٹاپے کا شکار ہیں،ماہرین...
پاکستان میں سال میں ایک لاکھ چھاتی کے سرطان کے کیسز سامنے آئے ہیں...
پاکستان میں امراض قلب میں مبتلا نوجوانوں کی تعداد میں اضافہ...
پاکستان میں سالانہ 75 ہزار سے زائد بچے دل کی بیماریوں کے ساتھ پیدا ہوتے ہیں...
بلوچستان سے پولیو وائرس کا ایک اور کیس رپورٹ، پولیو کے کیسز کی تعداد 15 ہو گئی...
اکتوبر میں ڈینگی کیسز میں اضافے کا خدشہ ہے، محکمہ موسمیات کا الرٹ جاری...

تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ محفوظ ہیں۔
Copyright © 2025 Mshijazi. All Rights Reserved