اسلام آباد (این این آئی) ڈاکٹر شمشاد اختر نے نگراں وزیر خزانہ کا چارج سنبھال لیا۔ تفصیلات کے مطابق ڈاکٹر شمشاد اختر نگران وزیر خزانہ کا چارج سنبھالتے ہی ذمہ داریاں سنبھالنے وزارت خزانہ پہنچ گئیں، وزارت خزانہ حکام نے نگراں وزیر خزانہ کا استقبال کیااور مبارکباد پیش کی۔
