انقرہ (این این آئی)ترکیہ میں تاریخ کا سب سے زیادہ درجہ حرارت ریکارڈ کیا گیا ہے۔غیرملکی میڈیا کے مطابق ترکیہ کے شہر میں درجہ حرارت 49.5 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔
اس سے قبل سب سے زیادہ درجہ حرارت 2021 میں 49.1 ڈگری ریکارڈ کیا گیا تھا۔ ترکیہ میں ماہرِ موسمیات نے کہا کہ درجہ حرارت بڑھنے کی بنیادی وجہ موسمیاتی تبدیلی ہے۔