امید اچھی رکھو لیکن تیاری برے حالات کے حساب سے کرو


مُحبت مُجھے اُن جوانوں سے ہے تاروں پہ جو ڈالتے ہیں کمند

برازیلین فٹبالر نیمار کا سعودی فٹبال کلب الہلال سے معاہدہ ہوگیا

ریاض (این این آئی)سعودی فٹبال کلب الہلال نے برازیلین فٹبالر نیمار کو پیرس سینٹ جرمین (پی ایس جی) سے خرید لیا۔بین الاقوامی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق، سعودی فٹبال کلب الہلال نے نیمار کے لیے پیرس سینٹ جرمین (پی ایس جی) سے 98.6 ملین ڈالرز کی ڈیل کی ہے۔

رپورٹ میں بتایا گیا کہ برازیل کے ٹاپ اسکورر نیمار الہلال میں ذاتی شرائط پر شامل ہونے والے تھے کیونکہ ان دونوں کلبز کے درمیان ایک معاہدے پر گفتگو جاری تھی اور اب دونوں کلبز اس بات پر رضا مند ہوگئے ہیں کہ نیمار 2 سال کے معاہدے پر الہلال میں شامل ہوں گے۔

معاہدے کے بعد اب نیمار اپنے نئے ساتھی کالیڈو کولیبالی، روبین نیوس اور سرج ملنکوویچ-ساویچ کے ساتھ کھیلیں گے جنہوں نے اس موسم گرما کے آغاز میں الہلال میں قدم رکھا۔واضح رہے کہ سعودی فٹبال کلبز نے ایک جارحانہ حکمت عملی اپنائی ہے جس کے تحت وہ فٹبال کے کچھ بڑے ستاروں کو منافع بخش معاہدوں کی پیشکش کر رہے ہیں۔

v>
سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں


دلچسپ و عجیب

صحت
سردی میں فالج اور دل کے دورے کا خطرہ کیوں بڑھ جاتا ہے...
عالمی ادارہ صحت نے ٹی بی کی تشخیص کیلئے نیا ٹیسٹ متعارف کرادیا...
پاکستان سمیت دنیا بھر میں 672ملین افراد موٹاپے کا شکار ہیں،ماہرین...
پاکستان میں سال میں ایک لاکھ چھاتی کے سرطان کے کیسز سامنے آئے ہیں...
پاکستان میں امراض قلب میں مبتلا نوجوانوں کی تعداد میں اضافہ...
پاکستان میں سالانہ 75 ہزار سے زائد بچے دل کی بیماریوں کے ساتھ پیدا ہوتے ہیں...
بلوچستان سے پولیو وائرس کا ایک اور کیس رپورٹ، پولیو کے کیسز کی تعداد 15 ہو گئی...
اکتوبر میں ڈینگی کیسز میں اضافے کا خدشہ ہے، محکمہ موسمیات کا الرٹ جاری...

تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ محفوظ ہیں۔
Copyright © 2025 Mshijazi. All Rights Reserved