امید اچھی رکھو لیکن تیاری برے حالات کے حساب سے کرو


مُحبت مُجھے اُن جوانوں سے ہے تاروں پہ جو ڈالتے ہیں کمند

کراچی میں 16 تا 23 اگست کو گیس کی شدید قلت کا خدشہ

کراچی (این این آئی)کراچی میں 16 تا 23 اگست کو گیس کی شدید قلت کا خدشہ ہے۔سوئی سدرن کے مطابق گیس فیلڈ مینٹیننس کے باعث کل سے 15 اگست تک شہر کو گیس سپلائی متاثر ہوگی۔گیس فیلڈ مینٹیننس کے باعث 50 ایم ایم سی ایف ڈی گیس کی قلت ہوگی۔

شہر میں 12 تا 27 اگست کنڑ پساکی گیس فیلڈ کی مرمت ہوگی۔سوئی سدرن کے مطابق 16 تا 23 اگست 107 ایم ایم سی ایف ڈی گیس کی بڑی کمی ہوگی۔23 تا 27 اگست کو بھی شہر میں گیس کی سپلائی متاثر ہوگی۔سوئی سدرن کے مطابق گیس تقسیم نظام کے آخر میں آنے والے علاقوں کو گیس کی کمی کا سامنا ہوسکتا ہے۔

v>
سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں


دلچسپ و عجیب

صحت
سردی میں فالج اور دل کے دورے کا خطرہ کیوں بڑھ جاتا ہے...
عالمی ادارہ صحت نے ٹی بی کی تشخیص کیلئے نیا ٹیسٹ متعارف کرادیا...
پاکستان سمیت دنیا بھر میں 672ملین افراد موٹاپے کا شکار ہیں،ماہرین...
پاکستان میں سال میں ایک لاکھ چھاتی کے سرطان کے کیسز سامنے آئے ہیں...
پاکستان میں امراض قلب میں مبتلا نوجوانوں کی تعداد میں اضافہ...
پاکستان میں سالانہ 75 ہزار سے زائد بچے دل کی بیماریوں کے ساتھ پیدا ہوتے ہیں...
بلوچستان سے پولیو وائرس کا ایک اور کیس رپورٹ، پولیو کے کیسز کی تعداد 15 ہو گئی...
اکتوبر میں ڈینگی کیسز میں اضافے کا خدشہ ہے، محکمہ موسمیات کا الرٹ جاری...

تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ محفوظ ہیں۔
Copyright © 2025 Mshijazi. All Rights Reserved