امید اچھی رکھو لیکن تیاری برے حالات کے حساب سے کرو


مُحبت مُجھے اُن جوانوں سے ہے تاروں پہ جو ڈالتے ہیں کمند

رجنی کانت کی فلم ’جیلر‘ نے دھوم مچادی، پہلے ہی روز 13 کروڑ کا بزنس

ممبئی (این این آئی) تامل فلم انڈسٹری کے سْپر سٹار رجنی کانت کی نئی فلم ’جیلر‘ نے مداحوں کے دل جیت لیے۔بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق نیلسن دلیپ کمار کی ہدایتکاری میں بننے والی فلم جیلر ریلیز کے پہلے روز ہی صرف بھارت سے 13 کروڑ کا بزنس کرنے میں کامیاب رہی جبکہ اس فلم نے دنیا بھر سے ریلیز کے پہلے دن کی ایڈوانس بکنگ سے 19 کروڑ کا بزنس کیا ہے۔

سوشل میڈیا پر بھی جیلر کے خوب چرچے ہورہے ہیں اور رجنی کانت کا نام مختلف سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر ٹرینڈ کر رہا ہے، فلم میں جیکی شروف نے بھی اہم کردار ادا کیا ہے جبکہ تمنا بھاٹیا بھی فلم کا حصہ ہیں۔بھارتی میڈیا کا کہنا ہے کہ سنیما گھروں کے باہر صبح سے ہی شائقین کی لمبی قطاریں لگ گئی تھیں جبکہ سنیما گھروں کے باہر رجنی کانت کے بینرز تھامے مداحوں نے خوشی میں ڈھول کی تھاپ پر رقص کیا اور آتش بازی بھی کی۔

v>
سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں


دلچسپ و عجیب

صحت
سردی میں فالج اور دل کے دورے کا خطرہ کیوں بڑھ جاتا ہے...
عالمی ادارہ صحت نے ٹی بی کی تشخیص کیلئے نیا ٹیسٹ متعارف کرادیا...
پاکستان سمیت دنیا بھر میں 672ملین افراد موٹاپے کا شکار ہیں،ماہرین...
پاکستان میں سال میں ایک لاکھ چھاتی کے سرطان کے کیسز سامنے آئے ہیں...
پاکستان میں امراض قلب میں مبتلا نوجوانوں کی تعداد میں اضافہ...
پاکستان میں سالانہ 75 ہزار سے زائد بچے دل کی بیماریوں کے ساتھ پیدا ہوتے ہیں...
بلوچستان سے پولیو وائرس کا ایک اور کیس رپورٹ، پولیو کے کیسز کی تعداد 15 ہو گئی...
اکتوبر میں ڈینگی کیسز میں اضافے کا خدشہ ہے، محکمہ موسمیات کا الرٹ جاری...

تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ محفوظ ہیں۔
Copyright © 2025 Mshijazi. All Rights Reserved