امید اچھی رکھو لیکن تیاری برے حالات کے حساب سے کرو


مُحبت مُجھے اُن جوانوں سے ہے تاروں پہ جو ڈالتے ہیں کمند

پہلی پاک چین مشترکہ پروڈکشن میں فلم(آج) سینما گھروں کی زینت بنے گی

لاہور ( این این آئی)پہلی پاک چین مشترکہ پروڈکشن میں بننے والی فلم ’’BA’TIE GIRL‘‘4(آج) اگست کو سینما گھروں کی زینت بنے گی۔مذکورہ فلم پاکستان اور چین کے لوگوں کے درمیان دوستی پر مبنی ہے۔ اس فلم کو چائنہ فلم ایڈمنسٹریشن اور ہنرکڈا فلمز آف پاکستان نے تیار کیا ہے، جس میں وانگ جیا جیا، شائزہ چنا، سورج ارمان خان، یوئے، آصف شاہ اور دیگر شامل ہیں۔’’BA’TIA GIRL‘‘جس کا اردو میں مطلب ’’دوست لارکی‘‘ پاکستان

کے ایک چھوٹے سے گائوں کی ایک نوجوان پرجوش لڑکی کی کہانی ہے جو فٹ بال کھیلنے کاخواب اور ہنر رکھی۔ یہ ایک نوجوان لڑکی کو بااختیار بنانے کی کہانی ہے جسے کسی دوسری قوم کی عورت نے پورا کیا۔فلم میں فٹ بال کو سماجی تبدیلی کے محرک کے طور پر استعمال کیا گیا ہے۔ فلم خوبصورتی سے دو ملی جلی نسلوں سے بنی ایک کمیونٹی کی تصویر کشی کرتی ہے اور کس طرح دونوں متضاد ثقافتیں نہ صرف پرامن طور پر ایک ساتھ رہ سکتی ہیں بلکہ کمیونٹی میں خوشی، جوش اور آسودگی کے مواقع بھی لاتی ہیں۔

v>
سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں


دلچسپ و عجیب

صحت
سردی میں فالج اور دل کے دورے کا خطرہ کیوں بڑھ جاتا ہے...
عالمی ادارہ صحت نے ٹی بی کی تشخیص کیلئے نیا ٹیسٹ متعارف کرادیا...
پاکستان سمیت دنیا بھر میں 672ملین افراد موٹاپے کا شکار ہیں،ماہرین...
پاکستان میں سال میں ایک لاکھ چھاتی کے سرطان کے کیسز سامنے آئے ہیں...
پاکستان میں امراض قلب میں مبتلا نوجوانوں کی تعداد میں اضافہ...
پاکستان میں سالانہ 75 ہزار سے زائد بچے دل کی بیماریوں کے ساتھ پیدا ہوتے ہیں...
بلوچستان سے پولیو وائرس کا ایک اور کیس رپورٹ، پولیو کے کیسز کی تعداد 15 ہو گئی...
اکتوبر میں ڈینگی کیسز میں اضافے کا خدشہ ہے، محکمہ موسمیات کا الرٹ جاری...

تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ محفوظ ہیں۔
Copyright © 2025 Mshijazi. All Rights Reserved