امید اچھی رکھو لیکن تیاری برے حالات کے حساب سے کرو


مُحبت مُجھے اُن جوانوں سے ہے تاروں پہ جو ڈالتے ہیں کمند

3 سالہ بچے کو 40 فٹ گہرے کنویں سے زندہ نکال لیا گیا

پٹنہ(این این آئی) بھارت میں کنویں میں گرنے والے 3 سالہ بچے کو زندہ نکال لیا گیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست بہار کے علاقے نلدا میں کھیت میں کام کرنے والی ایک خاتون کا بچہ کھیلنے کے دوران پیر پھسلنے کے باعث 40 فٹ گہرے کنویں میں جا گرا۔ بچے کی ماں نے فوری طور پر پولیس کو اطلاع دی۔

امدادی ٹیموں نے موقع پر پہنچ کر بچے کو صحیح سلامت نکالنے کی کوششیں شروع کیں اور 6 گھنٹے طویل آپریشن کے بعد بچے کو کنویں سے زندہ نکال لیا گیا۔ بچے کو فوری طور پر اسپتال منتقل کیا گیا جہاں اس کی حالت تسلی بخش ہے۔پولیس حکام کے مطابق کسانوں نے زیر زمین پانی استعمال میں لانے کے لیے کنواں کھودا تھا تاہم پانی نہ نکلنے پر کنویں کو بند کرنے بجائے کھلا چھوڑ دیا تھا۔

v>
سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں


دلچسپ و عجیب

صحت
سردی میں فالج اور دل کے دورے کا خطرہ کیوں بڑھ جاتا ہے...
عالمی ادارہ صحت نے ٹی بی کی تشخیص کیلئے نیا ٹیسٹ متعارف کرادیا...
پاکستان سمیت دنیا بھر میں 672ملین افراد موٹاپے کا شکار ہیں،ماہرین...
پاکستان میں سال میں ایک لاکھ چھاتی کے سرطان کے کیسز سامنے آئے ہیں...
پاکستان میں امراض قلب میں مبتلا نوجوانوں کی تعداد میں اضافہ...
پاکستان میں سالانہ 75 ہزار سے زائد بچے دل کی بیماریوں کے ساتھ پیدا ہوتے ہیں...
بلوچستان سے پولیو وائرس کا ایک اور کیس رپورٹ، پولیو کے کیسز کی تعداد 15 ہو گئی...
اکتوبر میں ڈینگی کیسز میں اضافے کا خدشہ ہے، محکمہ موسمیات کا الرٹ جاری...

تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ محفوظ ہیں۔
Copyright © 2025 Mshijazi. All Rights Reserved