ریاض(این این آئی )سعودی وزارت ماحولیات، پانی و زراعت نے کہا ہے کہ سعودی عرب کھجور کی برآمدات میں دنیا میں پہلے نمبر پر ہے۔ سعودی عرب میں سالانہ 1.6 ملین ٹن پیداوار ہوتی ہے۔
غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق وزارت نے ٹویٹر پر بتایا کہ تمام بندرگاہوں میں درآمد اور کان کنی کی اجازت نامے کی خدمات نیشنل ایگریکلچرل سروسز کمپنی کو سونپی گئی ہیں۔