امید اچھی رکھو لیکن تیاری برے حالات کے حساب سے کرو


مُحبت مُجھے اُن جوانوں سے ہے تاروں پہ جو ڈالتے ہیں کمند

ہائیکورٹ نے ہیلمٹ نہ پہننے والوں کو 5 ہزار روپے تک جرمانہ کرنے کا عندیہ دیدیا

لاہور( این این آئی)لاہور ہائیکورٹ نے ہیلمٹ نہ پہننے والوں کو پانچ ہزار روپے جرمانہ کرنے کا عندیہ دیتے ہوئے ٹریفک پولیس کو ہدایت کی ہے کہ اس پر رولز بنائیں عدالت اس پر حکم جاری کر دے گی۔جسٹس شاہد کریم نے اسموگ کے خلاف دائردرخواستوں پرسماعت کی۔ عدالت نے لاہور کی سٹرکوں پر ٹریفک وارڈنز کا جگہ جگہ سٹرک بلاک کرکے چالان کرنے پر ناراضگی کا اظہار کیا ہے۔

عدالت نے کہا آپ 5 ہراز روپے جرمانہ کریں، خلاف ورزی کرنے والے شہری خود بخود ٹھیک ہوجائیں گے، پہلے10دن ہیلمٹ کی تشہیرکریں اور شہریوں کو آگاہی دیں، آدھی سٹرک بلاک کرکے وارڈنز چالان کر رہے ہوتے ہیں جس سے ٹریفک جام ہوتی ہے۔عدالت نے سی بی ڈی انڈر پاس میں بارش پانی کھڑا ہونے پر سخت ناراضگی کا اظہار کیا۔ عدالت نے ریمارکس میں کہا کہ انڈرپاس پہلی بارش بھی برداشت نہیں کرسکا،چیف انجینئرایل ڈی اے کوخودبخود مستعفی ہو جانا چاہیے تھا،عدالت نے پانی کھڑا ہونے سے اردگرد کے گھروں کے متاثرہونے پر رپورٹ طلب کرلی ۔

v>
سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں


دلچسپ و عجیب

صحت
سردی میں فالج اور دل کے دورے کا خطرہ کیوں بڑھ جاتا ہے...
عالمی ادارہ صحت نے ٹی بی کی تشخیص کیلئے نیا ٹیسٹ متعارف کرادیا...
پاکستان سمیت دنیا بھر میں 672ملین افراد موٹاپے کا شکار ہیں،ماہرین...
پاکستان میں سال میں ایک لاکھ چھاتی کے سرطان کے کیسز سامنے آئے ہیں...
پاکستان میں امراض قلب میں مبتلا نوجوانوں کی تعداد میں اضافہ...
پاکستان میں سالانہ 75 ہزار سے زائد بچے دل کی بیماریوں کے ساتھ پیدا ہوتے ہیں...
بلوچستان سے پولیو وائرس کا ایک اور کیس رپورٹ، پولیو کے کیسز کی تعداد 15 ہو گئی...
اکتوبر میں ڈینگی کیسز میں اضافے کا خدشہ ہے، محکمہ موسمیات کا الرٹ جاری...

تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ محفوظ ہیں۔
Copyright © 2025 Mshijazi. All Rights Reserved