امید اچھی رکھو لیکن تیاری برے حالات کے حساب سے کرو


مُحبت مُجھے اُن جوانوں سے ہے تاروں پہ جو ڈالتے ہیں کمند

ٹوتھ برش جمع کرنے کا دلچسپ شوق،کیلی نے گنیز ریکارڈ بناڈالا

واشنگٹن(این این آئی) ٹوتھ برش جمع کرنے کا دلچسپ شوق،کیلی نے گنیز ریکارڈ بناڈالا۔غیرملکی میڈیا کے مطابق امریکی شہری کیلی ہارڈی ٹوتھ برش جمع کرنے میں عالمی ریکارڈ بنا ڈالا ،

وہ ٹوتھ برش 12 سال کی عمر سے جمع کررہی ہیں اب ان کے پاس ایک ہزار 618 برش ہیں جن پر مختلف کارٹون کردار بنے ہوئے ہیں۔کیلی کے برش کلیکشن دیکھنے کے لیے گنیز ٹیم نے بڑے جمنازیم کا انتخاب کیا ، وہاں بڑے ٹیبل پر ٹوتھ برش رکھ کر گنے گئے۔ اس سے قبل ایک ہزار 320 ٹوتھ برش جمع کرنے کا ریکارڈ ہے۔

v>
سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں


دلچسپ و عجیب

صحت
عالمی ادارہ صحت نے ٹی بی کی تشخیص کیلئے نیا ٹیسٹ متعارف کرادیا...
پاکستان سمیت دنیا بھر میں 672ملین افراد موٹاپے کا شکار ہیں،ماہرین...
پاکستان میں سال میں ایک لاکھ چھاتی کے سرطان کے کیسز سامنے آئے ہیں...
پاکستان میں امراض قلب میں مبتلا نوجوانوں کی تعداد میں اضافہ...
پاکستان میں سالانہ 75 ہزار سے زائد بچے دل کی بیماریوں کے ساتھ پیدا ہوتے ہیں...
بلوچستان سے پولیو وائرس کا ایک اور کیس رپورٹ، پولیو کے کیسز کی تعداد 15 ہو گئی...
اکتوبر میں ڈینگی کیسز میں اضافے کا خدشہ ہے، محکمہ موسمیات کا الرٹ جاری...
اینٹی بائیوٹک ادویات صرف باقاعدہ نسخے پر دستیاب ہونی چاہئیں،طبی ماہرین...

تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ محفوظ ہیں۔
Copyright © 2024 Mshijazi. All Rights Reserved