امید اچھی رکھو لیکن تیاری برے حالات کے حساب سے کرو


مُحبت مُجھے اُن جوانوں سے ہے تاروں پہ جو ڈالتے ہیں کمند

وفاقی وزیر اور کابینہ سے استعفے کی خبروں میں کوئی صداقت نہیں، عون چوہدری

اسلام آباد (این این آئی)استحکام پاکستان پارٹی کے رہنما عون چوہدری نے کہا ہے کہ وفاقی وزیر اور کابینہ سے استعفے کی خبروں میں کوئی صداقت نہیں۔ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ وزیرِ اعظم کی ٹیم کا حصہ ہیں اور حکومت کی مدت مکمل ہونے تک رہیں گے اس حوالے سے استحکام پاکستان پارٹی کے سربراہ جہانگیر ترین نے کہا کہ پارٹی سیاسی استحکام پر یقین رکھتی ہے۔جہانگیر ترین نے کہا کہ حکومت کی مدت مکمل ہونے تک دونوں وزراء وفاقی کابینہ کا حصہ رہیں گے۔

v>
سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں


دلچسپ و عجیب

صحت
سردی میں فالج اور دل کے دورے کا خطرہ کیوں بڑھ جاتا ہے...
عالمی ادارہ صحت نے ٹی بی کی تشخیص کیلئے نیا ٹیسٹ متعارف کرادیا...
پاکستان سمیت دنیا بھر میں 672ملین افراد موٹاپے کا شکار ہیں،ماہرین...
پاکستان میں سال میں ایک لاکھ چھاتی کے سرطان کے کیسز سامنے آئے ہیں...
پاکستان میں امراض قلب میں مبتلا نوجوانوں کی تعداد میں اضافہ...
پاکستان میں سالانہ 75 ہزار سے زائد بچے دل کی بیماریوں کے ساتھ پیدا ہوتے ہیں...
بلوچستان سے پولیو وائرس کا ایک اور کیس رپورٹ، پولیو کے کیسز کی تعداد 15 ہو گئی...
اکتوبر میں ڈینگی کیسز میں اضافے کا خدشہ ہے، محکمہ موسمیات کا الرٹ جاری...

تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ محفوظ ہیں۔
Copyright © 2025 Mshijazi. All Rights Reserved