امید اچھی رکھو لیکن تیاری برے حالات کے حساب سے کرو


مُحبت مُجھے اُن جوانوں سے ہے تاروں پہ جو ڈالتے ہیں کمند

دریائے چناب میں پانی کی سطح میں اضافہ، درجنوں دیہات متاثر ہونے کا خدشہ

گجرات(صباح نیوز) دریائے چناب میں پانی کی سطح میں مسلسل اضافے کے باعث درجنوں دیہات متاثر ہونے کا خدشہ ہے۔ڈپٹی کمشنر گجرات نے بتایا کہ کوٹ غلام تا کوٹ نکا سیلاب سے متاثر ہوئے، 59 کے قریب دیہات متاثر ہونے کا خدشہ ہے، دریائے چناب میں 1 لاکھ 18ہزار43ہزار 692کیوسک پانی ریکارڈ کیا گیا، ہیڈ خانکی کے مقام پر اپ سٹریم 54404 کیوسک اور ڈاؤن سٹریم 47300کیوسک پانی ریکارڈ کیا گیا۔

ڈی سی گجرات نے کہا کہ تمام مقامات پر پانی کا بہاؤ معمول کے مطابق ہے، گجرات میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 10ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی، دریاؤں میں پانی کے بہاؤ کو باقاعدگی سے مانیٹر کیا جا رہا ہے۔کمشنر گوجرانوالہ نے کہا کہ دریائے چناب سے ملحقہ علاقوں میں فلڈ ریلیف کیمپ قائم کردیئے گئے۔دریائے چناب میں ممکنہ سیلاب سے سیالکوٹ، گجرات، وزیر آباد، منڈی بہا ؤالدین اور حافظ آباد کے علاقے متاثر ہونے کا خدشہ ہے۔

v>
سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں


دلچسپ و عجیب

صحت
سردی میں فالج اور دل کے دورے کا خطرہ کیوں بڑھ جاتا ہے...
عالمی ادارہ صحت نے ٹی بی کی تشخیص کیلئے نیا ٹیسٹ متعارف کرادیا...
پاکستان سمیت دنیا بھر میں 672ملین افراد موٹاپے کا شکار ہیں،ماہرین...
پاکستان میں سال میں ایک لاکھ چھاتی کے سرطان کے کیسز سامنے آئے ہیں...
پاکستان میں امراض قلب میں مبتلا نوجوانوں کی تعداد میں اضافہ...
پاکستان میں سالانہ 75 ہزار سے زائد بچے دل کی بیماریوں کے ساتھ پیدا ہوتے ہیں...
بلوچستان سے پولیو وائرس کا ایک اور کیس رپورٹ، پولیو کے کیسز کی تعداد 15 ہو گئی...
اکتوبر میں ڈینگی کیسز میں اضافے کا خدشہ ہے، محکمہ موسمیات کا الرٹ جاری...

تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ محفوظ ہیں۔
Copyright © 2025 Mshijazi. All Rights Reserved