امید اچھی رکھو لیکن تیاری برے حالات کے حساب سے کرو


مُحبت مُجھے اُن جوانوں سے ہے تاروں پہ جو ڈالتے ہیں کمند

جہلم، سلنڈر دھماکہ،ہوٹل کی تین منزلہ عمارت گرگئی،25افراد دب گئے

جہلم(صباح نیوز)جہلم میں سلنڈر دھماکے سے ہوٹل کی تین منزلہ عمارت گرگئی،جس میں 25افراد دب گئے۔ ریسکیوحکام کے مطابق جہلم میں جی ٹی روڈ پر قائم ہوٹل کے کچن میں سلنڈر پھٹنے سے دھماکا ہوا ہے،دھماکے کے باعث ہوٹل کی تین منزلہ عمارت منہدم ہوگئی، جس کے ملبے تلے 25 افراد دب گئے۔

ریسکیو کارروائیاں جاری ہیں، 7 افراد کو نکال لیا گیا۔امدادی ٹیموں کے ساتھ مقامی افراد بھی ملبے تلے دبے افراد کو نکالنے کے لئے کوششوں میں مصروف ہیں۔ہوٹل میں دھماکے کی آواز دور تک سنی گئی، دھماکے کے بعد قریبی آبادی میں خوف و ہراس پھیل گیا۔

v>
سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں


دلچسپ و عجیب

صحت
سردی میں فالج اور دل کے دورے کا خطرہ کیوں بڑھ جاتا ہے...
عالمی ادارہ صحت نے ٹی بی کی تشخیص کیلئے نیا ٹیسٹ متعارف کرادیا...
پاکستان سمیت دنیا بھر میں 672ملین افراد موٹاپے کا شکار ہیں،ماہرین...
پاکستان میں سال میں ایک لاکھ چھاتی کے سرطان کے کیسز سامنے آئے ہیں...
پاکستان میں امراض قلب میں مبتلا نوجوانوں کی تعداد میں اضافہ...
پاکستان میں سالانہ 75 ہزار سے زائد بچے دل کی بیماریوں کے ساتھ پیدا ہوتے ہیں...
بلوچستان سے پولیو وائرس کا ایک اور کیس رپورٹ، پولیو کے کیسز کی تعداد 15 ہو گئی...
اکتوبر میں ڈینگی کیسز میں اضافے کا خدشہ ہے، محکمہ موسمیات کا الرٹ جاری...

تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ محفوظ ہیں۔
Copyright © 2025 Mshijazi. All Rights Reserved