امید اچھی رکھو لیکن تیاری برے حالات کے حساب سے کرو


مُحبت مُجھے اُن جوانوں سے ہے تاروں پہ جو ڈالتے ہیں کمند

امریکہ میں ٹریفک حادثات میں اموات کی شرح 40 سال کی بلند ترین سطح پرپہنچ گئی

واشنگٹن(این این آئی) امریکا میں ٹریفک حادثات میں مرنے والوں کی شرح 40 سال کی بلند ترین سطح پر پہنچ چکی ہے۔امریکا میڈیا کے مطابق نئی رپورٹ میں جاری کردہ اعداد و شمار میں دکھایا گیا کہ پچھلے سال 2022 میں 7,500 سے زائد لوگ سڑکوں پر یا اسے پار کرتے ہوئے گاڑیوں سے ٹکرانے کے نتیجے میں ہلاک ہوئے۔ یہ چار دہائیوں میں پیدل چلنے والوں کی اموات کی بلند ترین شرح ہے۔

گورنرز ہائی وے سیفٹی ایسوسی ایشن (جی ایچ ایس اے) کے ترجمان ایڈم سنائیڈر نے کہا کہ یہ اعداد و شمار ذہن قبول کرنے آمادہ نہیں ہورہا۔ دوسروں لفظوں اس کا مطلب یہ ہے کہ روزانہ کی بنیاد پر 20 افراد ٹریفک حادثات میں مارے جارہے ہیں۔ترجمان کا کہنا تھا کہ پھر آپ سوچیں کہ ان اموات سے کتنے لوگ متاثر ہوتے ہیں جس میں مرنے والے کے خاندان، اہلخانہ، پڑوسی، دوست، سرپرست اور پادری وغیرہ۔انہوں نے کہا کہ میرے پاس الفاظ نہیں ہیں ان نتائج کو دیکھتے ہوئے اور ان اموات کے اثرات کو مدنظر رکھتے ہوئے۔ یہ صورتحال واقعی خوفناک ہے۔

v>
سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں


دلچسپ و عجیب

صحت
عالمی ادارہ صحت نے ٹی بی کی تشخیص کیلئے نیا ٹیسٹ متعارف کرادیا...
پاکستان سمیت دنیا بھر میں 672ملین افراد موٹاپے کا شکار ہیں،ماہرین...
پاکستان میں سال میں ایک لاکھ چھاتی کے سرطان کے کیسز سامنے آئے ہیں...
پاکستان میں امراض قلب میں مبتلا نوجوانوں کی تعداد میں اضافہ...
پاکستان میں سالانہ 75 ہزار سے زائد بچے دل کی بیماریوں کے ساتھ پیدا ہوتے ہیں...
بلوچستان سے پولیو وائرس کا ایک اور کیس رپورٹ، پولیو کے کیسز کی تعداد 15 ہو گئی...
اکتوبر میں ڈینگی کیسز میں اضافے کا خدشہ ہے، محکمہ موسمیات کا الرٹ جاری...
اینٹی بائیوٹک ادویات صرف باقاعدہ نسخے پر دستیاب ہونی چاہئیں،طبی ماہرین...

تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ محفوظ ہیں۔
Copyright © 2024 Mshijazi. All Rights Reserved