امید اچھی رکھو لیکن تیاری برے حالات کے حساب سے کرو


مُحبت مُجھے اُن جوانوں سے ہے تاروں پہ جو ڈالتے ہیں کمند

پاکستانی ڈراموں نے اپنے معیار سے ہمسایہ ملک کے ڈراموں کاسحرتوڑ دیا ، نیلم منیر

لاہور( این این آئی) ٹی وی کی خوبرو اداکارہ نیلم منیر نے کہا ہے کہ اگر کسی شخص میں آگے بڑھنے اور منزل پانے کا جذبہ ہو تو دنیا کی کوئی طاقت اس کے راستے کی رکاوٹ نہیں بن سکتی ،ہر گزرتے دن کے ساتھ نیاتجربہ ملتاہے جس سے شخصیت اور کام میںپختگی آتی ہے ۔

ایک انٹر ویو میں اداکارہ نے کہا کہ حالیہ چند سالوںمیں ڈرامہ انڈسٹری نے بے پناہ ترقی کی ہے جبکہ پاکستانی ڈراموںنے اپنے معیار کی وجہ سے ہمسایہ ملک کے ڈراموں کاسحرتوڑ دیا ہے ۔ انہو ںنے کہاکہ جوبھی نیا پراجیکٹ سائن کرتی ہوںاس کیلئے خوب سوچ بچارکے ساتھ ساتھ اپنے قریبی دوستوںسے مشاورت بھی کرتی ہوں ۔ ہمیشہ نیک نیتی اور لگن سے کام کیا ہے اور اس کاصلہ مجھے کامیابی کی صورت میںملا ہے ۔ اداکارہ نے کہاکہ کوئی بھی شخص پرفیکٹ نہیں ہوتا بلکہ ہر گزرتے دن کے ساتھ اس کے کام اور شخصیت میں پختگی آتی ہے او رمیں بھی اسی جانب گامزن ہوں۔

v>
سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں


دلچسپ و عجیب

صحت
عالمی ادارہ صحت نے ٹی بی کی تشخیص کیلئے نیا ٹیسٹ متعارف کرادیا...
پاکستان سمیت دنیا بھر میں 672ملین افراد موٹاپے کا شکار ہیں،ماہرین...
پاکستان میں سال میں ایک لاکھ چھاتی کے سرطان کے کیسز سامنے آئے ہیں...
پاکستان میں امراض قلب میں مبتلا نوجوانوں کی تعداد میں اضافہ...
پاکستان میں سالانہ 75 ہزار سے زائد بچے دل کی بیماریوں کے ساتھ پیدا ہوتے ہیں...
بلوچستان سے پولیو وائرس کا ایک اور کیس رپورٹ، پولیو کے کیسز کی تعداد 15 ہو گئی...
اکتوبر میں ڈینگی کیسز میں اضافے کا خدشہ ہے، محکمہ موسمیات کا الرٹ جاری...
اینٹی بائیوٹک ادویات صرف باقاعدہ نسخے پر دستیاب ہونی چاہئیں،طبی ماہرین...

تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ محفوظ ہیں۔
Copyright © 2024 Mshijazi. All Rights Reserved