امید اچھی رکھو لیکن تیاری برے حالات کے حساب سے کرو


مُحبت مُجھے اُن جوانوں سے ہے تاروں پہ جو ڈالتے ہیں کمند

عدالت نے اگر ان پر توہین لگادی تو یہ عہدوں پر نہیں رہیں گے، اعتزاز احسن

اسلام آباد (این این آئی)سینئر سیاستدان بیرسٹر اعتزاز احسن نے کہا ہے کہ یہ زیادتی ہے کہ حکومت 7 رکنی بینچ کو نہیں مان رہی، یہ سوچا بھی نہ تھا وزیر دفاع اور وزیراعظم ایسا کہیں گے، عدالت نے اگر ان پر توہین لگادی تو یہ عہدوں پر نہیں رہیں گے۔

فوجی عدالت میں سویلین کے ٹرائل کے خلاف کیس کے درخواست گزار وکلا اعتزاز احسن اور لطیف کھوسہ نے سپریم کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کی۔اس موقع پر اعتزاز احسن نے کہا کہ سپریم کورٹ کے بارے میں ایسی گفتگو نہیں ہونی چاہیے، ہم نے درخواست کی کہ فل کورٹ بنایا جائے۔لطیف کھوسہ نے کہا کہ ملٹری کورٹس آئین کے خلاف ہیں،

سویلین پر آرمی ایکٹ کا اطلاق نہیں ہوتا، 1952 کے آرمی ایکٹ میں افواج کے ملازمین کا ذکر تھا، 1967 میں ایوب خان یہ شقیں لائے تھے، فاطمہ جناح کیخلاف اور 65 کی جنگ کے بعد یہ شقیں لائی گئیں۔لطیف کھوسہ نے کہا کہ جتنے بھی اعداد و شمار دیے وہ جج کے سامنے رکھے، ہزاروں کی تعداد میں افراد کو گرفتار کیا گیا ہے، عطا تارڑ اس قابل نہیں کہ اس کو جواب دیا جائے، رانی شہید بھٹو نے ملٹری کورٹس کی مخالفت کی تھی۔

v>
سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں


دلچسپ و عجیب

صحت
عالمی ادارہ صحت نے ٹی بی کی تشخیص کیلئے نیا ٹیسٹ متعارف کرادیا...
پاکستان سمیت دنیا بھر میں 672ملین افراد موٹاپے کا شکار ہیں،ماہرین...
پاکستان میں سال میں ایک لاکھ چھاتی کے سرطان کے کیسز سامنے آئے ہیں...
پاکستان میں امراض قلب میں مبتلا نوجوانوں کی تعداد میں اضافہ...
پاکستان میں سالانہ 75 ہزار سے زائد بچے دل کی بیماریوں کے ساتھ پیدا ہوتے ہیں...
بلوچستان سے پولیو وائرس کا ایک اور کیس رپورٹ، پولیو کے کیسز کی تعداد 15 ہو گئی...
اکتوبر میں ڈینگی کیسز میں اضافے کا خدشہ ہے، محکمہ موسمیات کا الرٹ جاری...
اینٹی بائیوٹک ادویات صرف باقاعدہ نسخے پر دستیاب ہونی چاہئیں،طبی ماہرین...

تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ محفوظ ہیں۔
Copyright © 2024 Mshijazi. All Rights Reserved