امید اچھی رکھو لیکن تیاری برے حالات کے حساب سے کرو


مُحبت مُجھے اُن جوانوں سے ہے تاروں پہ جو ڈالتے ہیں کمند

ٹیسٹ کرکٹ کا سلطان کون؟ آسٹریلیا اور ویسٹ جنوبی افریقہ کی دوڑ آج سے شروع

لارڈز(این این آئی)ٹیسٹ کرکٹ پر کس کی ہوگی حکمرانی؟آئی سی سی ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کے فائنل معرکہ میں آسٹریلیا اور جنوبی افریقہ کی ٹیموں میں جوڑ پڑے گا، فائنل سے قبل دونوں ٹیموں کے کپتانوں نے ٹرافی کے ساتھ فوٹو شوٹ کیا۔ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کا فائنل 11 جون کو لارڈز کرکٹ گراؤنڈ میں کھیلا جائے گا۔واضح رہے کہ کرکٹ کا ہیڈکوارٹر لارڈز جس کو سب سے زیادہ انٹرنیشنل فائنلز کا اعزاز حاصل ہے اپنے انداز اور روایات کے باعث دنیائے کرکٹ میں ایک انتہائی منفرد خصوصیات کا حامل ہے۔یہاں ہر چیز یادگاری اور قابل تقلید ہوتی ہے، اس کے صدر دروازے سے گراؤنڈ کی پچ تک ہر چیز قابل دید ہے اور آنے والے گھنٹوں اس میں محو رہتے ہیں۔فائنل کی پچ کے لئے اب تک یہی کہا جا رہا ہے کہ ایک متوازن اور ہموار پچ ہوگی، پہلے دو دن پچ پر تیزی بھی ہوگی اور باؤنس بھی ہوگا لیکن باؤنس ہموار ہوگا۔

v>
سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں


دلچسپ و عجیب

صحت
سردی میں فالج اور دل کے دورے کا خطرہ کیوں بڑھ جاتا ہے...
عالمی ادارہ صحت نے ٹی بی کی تشخیص کیلئے نیا ٹیسٹ متعارف کرادیا...
پاکستان سمیت دنیا بھر میں 672ملین افراد موٹاپے کا شکار ہیں،ماہرین...
پاکستان میں سال میں ایک لاکھ چھاتی کے سرطان کے کیسز سامنے آئے ہیں...
پاکستان میں امراض قلب میں مبتلا نوجوانوں کی تعداد میں اضافہ...
پاکستان میں سالانہ 75 ہزار سے زائد بچے دل کی بیماریوں کے ساتھ پیدا ہوتے ہیں...
بلوچستان سے پولیو وائرس کا ایک اور کیس رپورٹ، پولیو کے کیسز کی تعداد 15 ہو گئی...
اکتوبر میں ڈینگی کیسز میں اضافے کا خدشہ ہے، محکمہ موسمیات کا الرٹ جاری...

تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ محفوظ ہیں۔
Copyright © 2025 Mshijazi. All Rights Reserved