امید اچھی رکھو لیکن تیاری برے حالات کے حساب سے کرو


مُحبت مُجھے اُن جوانوں سے ہے تاروں پہ جو ڈالتے ہیں کمند

بھارت کو روایتی جنگ میں ہرایا، پانی کی جنگ میں بھی شکست دیں گے، وزیردفاع

اسلام آباد (این این آئی)وزیردفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ چناب میں اتنا پانی نہیں آرہا جتنا ہونا چاہیے، بھارت کو روایتی جنگ میں ہرایا اب پانی کی جنگ میں بھی شکست دیں گے۔ایک انٹرویومیں وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا کہ پاکستان کی افواج نے تاریخ رقم کی،دشمن اب تک اپنے زخم چاٹ رہا ہے،بھارت کو پانی کی جنگ میں بھی شکست دیں گے۔خواجہ آصف نے کہا کہ پی ٹی آئی کو فیصلہ کرنا ہوگا ایک شخص کی سیاست کرنی ہے یا پاکستان کی۔ تحریک انصاف کی قیادت کے بہت سے لوگ رابطے میں ہیں۔انہوں نے کہا کہ ملک کے معاشی اشاریے بہتر ہو رہے ہیں۔ عالمی ادارے بھی اسے تسلیم کر رہے ہیں۔ پاکستان کو ترقی کی راہ ہر ڈال دیا۔ مستقبل مزید بہتر ہوگا۔

v>
سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں


دلچسپ و عجیب

صحت
سردی میں فالج اور دل کے دورے کا خطرہ کیوں بڑھ جاتا ہے...
عالمی ادارہ صحت نے ٹی بی کی تشخیص کیلئے نیا ٹیسٹ متعارف کرادیا...
پاکستان سمیت دنیا بھر میں 672ملین افراد موٹاپے کا شکار ہیں،ماہرین...
پاکستان میں سال میں ایک لاکھ چھاتی کے سرطان کے کیسز سامنے آئے ہیں...
پاکستان میں امراض قلب میں مبتلا نوجوانوں کی تعداد میں اضافہ...
پاکستان میں سالانہ 75 ہزار سے زائد بچے دل کی بیماریوں کے ساتھ پیدا ہوتے ہیں...
بلوچستان سے پولیو وائرس کا ایک اور کیس رپورٹ، پولیو کے کیسز کی تعداد 15 ہو گئی...
اکتوبر میں ڈینگی کیسز میں اضافے کا خدشہ ہے، محکمہ موسمیات کا الرٹ جاری...

تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ محفوظ ہیں۔
Copyright © 2025 Mshijazi. All Rights Reserved