امید اچھی رکھو لیکن تیاری برے حالات کے حساب سے کرو


مُحبت مُجھے اُن جوانوں سے ہے تاروں پہ جو ڈالتے ہیں کمند

جنگ مذاق نہیں، صرف لواحقین اس کا دکھ سمجھتے ہیں، زارا نورعباس

کراچی (این این آئی)معروف پاکستانی اداکارہ زارا نورعباس نے حالیہ پاک بھارت کشیدگی کے تناظر میں بھارتی سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے جنگ کے حق میں تبصروں پر سخت ردعمل دیا ہے۔معروف اداکارہ زارا نورعباس زارا نے کہا ہے کہ جنگ کوئی تماشہ یا تفریح نہیں، صرف وہی لوگ اس کا اصل درد سمجھتے ہیں جو اپنے پیاروں کو جنگ میں کھو چکے ہوں۔انہوں نے کہا کہ جب کوئی مرتا ہے تو تکلیف اس کی ماں، بیوی اوربچوں کواٹھانی پڑتی ہے بھارتی میڈیا کی لاہور اور کراچی پرمبینہ حملوں کی جھوٹی خبروں کو بھی بے نقاب کیا۔بھارتی عوام سے اپیل کی کہ وہ اشتعال انگیزی اور غلط معلومات سے اجتناب کریں اورانسانیت، امن اور بھائی چارے کو ترجیح دیں، نفرت کی نہیں، ہمدردی اور شعورکی ضرورت ہے۔

v>
سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں


دلچسپ و عجیب

صحت
سردی میں فالج اور دل کے دورے کا خطرہ کیوں بڑھ جاتا ہے...
عالمی ادارہ صحت نے ٹی بی کی تشخیص کیلئے نیا ٹیسٹ متعارف کرادیا...
پاکستان سمیت دنیا بھر میں 672ملین افراد موٹاپے کا شکار ہیں،ماہرین...
پاکستان میں سال میں ایک لاکھ چھاتی کے سرطان کے کیسز سامنے آئے ہیں...
پاکستان میں امراض قلب میں مبتلا نوجوانوں کی تعداد میں اضافہ...
پاکستان میں سالانہ 75 ہزار سے زائد بچے دل کی بیماریوں کے ساتھ پیدا ہوتے ہیں...
بلوچستان سے پولیو وائرس کا ایک اور کیس رپورٹ، پولیو کے کیسز کی تعداد 15 ہو گئی...
اکتوبر میں ڈینگی کیسز میں اضافے کا خدشہ ہے، محکمہ موسمیات کا الرٹ جاری...

تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ محفوظ ہیں۔
Copyright © 2025 Mshijazi. All Rights Reserved