امید اچھی رکھو لیکن تیاری برے حالات کے حساب سے کرو


مُحبت مُجھے اُن جوانوں سے ہے تاروں پہ جو ڈالتے ہیں کمند

حمیرا ارشد کی یوکے میں منعقدہ بھنگڑا نائٹ میں شاندار پرفارمنس

لاہور (این این آئی) نامور گلوکارہ حمیرا ارشد نے یوکے میں منعقدہ بھنگڑا نائٹ میں اپنی پرفارمنس سے دھوم مچا دی ۔بتایا گیا ہے کہ حمیرا ارشد کی بھنگڑا نائٹ میں شاندار پرفارمنس پرہال میں موجود پاکستانیوں سمیت دیگر ممالک سے تعلق رکھنے والے شائقین بھی بھنگڑے ڈالتے رہے ۔اس موقع پر حمیرا ارشد نے اپنے مشہور زمانہ گیت پیش کئے ۔

v>
سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں


دلچسپ و عجیب

صحت
سردی میں فالج اور دل کے دورے کا خطرہ کیوں بڑھ جاتا ہے...
عالمی ادارہ صحت نے ٹی بی کی تشخیص کیلئے نیا ٹیسٹ متعارف کرادیا...
پاکستان سمیت دنیا بھر میں 672ملین افراد موٹاپے کا شکار ہیں،ماہرین...
پاکستان میں سال میں ایک لاکھ چھاتی کے سرطان کے کیسز سامنے آئے ہیں...
پاکستان میں امراض قلب میں مبتلا نوجوانوں کی تعداد میں اضافہ...
پاکستان میں سالانہ 75 ہزار سے زائد بچے دل کی بیماریوں کے ساتھ پیدا ہوتے ہیں...
بلوچستان سے پولیو وائرس کا ایک اور کیس رپورٹ، پولیو کے کیسز کی تعداد 15 ہو گئی...
اکتوبر میں ڈینگی کیسز میں اضافے کا خدشہ ہے، محکمہ موسمیات کا الرٹ جاری...

تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ محفوظ ہیں۔
Copyright © 2025 Mshijazi. All Rights Reserved