امید اچھی رکھو لیکن تیاری برے حالات کے حساب سے کرو


مُحبت مُجھے اُن جوانوں سے ہے تاروں پہ جو ڈالتے ہیں کمند

فرانسیسی صدر کو تھپڑ پڑنے پر صدر ٹرمپ کا مذاق

واشنگٹن (این این آئی )امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے فرانس کے صدر میکرون کو پڑنے والے تھپڑ کا بھی مذاق اڑا دیا۔ میڈیارپورٹس کے مطابق واشنگٹن میں ایک سوال کے جواب میں ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ فرانس کے صدر کو مشورہ ہے کہ ایسے موقع پر دروازہ بند رکھا کریں۔واضح رہے کہ چند روز قبل صدر میکرون کی اہلیہ نے شوہر کو منہ پر ہاتھ مارا تھا، بعدازاں میکرون کا کہنا تھا کہ وہ اور ان کی اہلیہ آپس میں مذاق کررہے تھے۔

v>
سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں


دلچسپ و عجیب

صحت
سردی میں فالج اور دل کے دورے کا خطرہ کیوں بڑھ جاتا ہے...
عالمی ادارہ صحت نے ٹی بی کی تشخیص کیلئے نیا ٹیسٹ متعارف کرادیا...
پاکستان سمیت دنیا بھر میں 672ملین افراد موٹاپے کا شکار ہیں،ماہرین...
پاکستان میں سال میں ایک لاکھ چھاتی کے سرطان کے کیسز سامنے آئے ہیں...
پاکستان میں امراض قلب میں مبتلا نوجوانوں کی تعداد میں اضافہ...
پاکستان میں سالانہ 75 ہزار سے زائد بچے دل کی بیماریوں کے ساتھ پیدا ہوتے ہیں...
بلوچستان سے پولیو وائرس کا ایک اور کیس رپورٹ، پولیو کے کیسز کی تعداد 15 ہو گئی...
اکتوبر میں ڈینگی کیسز میں اضافے کا خدشہ ہے، محکمہ موسمیات کا الرٹ جاری...

تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ محفوظ ہیں۔
Copyright © 2025 Mshijazi. All Rights Reserved