امید اچھی رکھو لیکن تیاری برے حالات کے حساب سے کرو


مُحبت مُجھے اُن جوانوں سے ہے تاروں پہ جو ڈالتے ہیں کمند

ارشد ندیم نے گولڈ میڈل کیساتھ قوم کے دل اور تاریخ بھی جیت لی،مریم نواز

لاہور (این این آئی)وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے ارشد ندیم کو ایشین ایتھلیٹکس چمپئن شپ میں شاندار کامیابی پر مبارکباد پیش کی ہے۔اپنے بیان میں مریم نواز نے ارشد ندیم کی کامیابی کے تسلسل کے لیے نیک تمناؤں کا اظہار کیا۔مریم نواز نے کہا کہ الحمدللّٰہ، پاکستان کے لیے ہر میدان سے خوشیوں اور خوش خبریوں کی ہوا چل پڑی ہے۔ ارشد ندیم کے نیزے کے ساتھ قوم کی دعائیں اور امیدیں بلند ہوئیں۔انہوں نے کہا کہ ارشد ندیم نے گولڈ میڈل کے ساتھ قوم کے دل بھی جیتے اور تاریخ بھی جیتی ہے۔انہوںنے کہاکہ ارشد ندیم اور یاسر سلطان جیسے ہیرو ہمارے نوجوانوں کے لیے مشعلِ راہ ہیں، ریاست ساتھ دے تو پاکستانی نوجوان کسی بھی چوٹی کو سر کر سکتے ہیں۔واضح رہے کہ ارشد ندیم نے ایشین ایتھلیٹکس چمپئن شپ کے جیولین تھرو مقابلے میں گولڈ میڈل جیت لیا۔جنوبی کوریا میں جاری ایشین ایتھلیٹکس کے جیولن تھرو میں ارشد ندیم نے آخری باری میں 86.40 میٹر کی تھرو کی۔بھارت کے سچن یادو دوسرے نمبر پر رہے۔

v>
سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں


دلچسپ و عجیب

صحت
سردی میں فالج اور دل کے دورے کا خطرہ کیوں بڑھ جاتا ہے...
عالمی ادارہ صحت نے ٹی بی کی تشخیص کیلئے نیا ٹیسٹ متعارف کرادیا...
پاکستان سمیت دنیا بھر میں 672ملین افراد موٹاپے کا شکار ہیں،ماہرین...
پاکستان میں سال میں ایک لاکھ چھاتی کے سرطان کے کیسز سامنے آئے ہیں...
پاکستان میں امراض قلب میں مبتلا نوجوانوں کی تعداد میں اضافہ...
پاکستان میں سالانہ 75 ہزار سے زائد بچے دل کی بیماریوں کے ساتھ پیدا ہوتے ہیں...
بلوچستان سے پولیو وائرس کا ایک اور کیس رپورٹ، پولیو کے کیسز کی تعداد 15 ہو گئی...
اکتوبر میں ڈینگی کیسز میں اضافے کا خدشہ ہے، محکمہ موسمیات کا الرٹ جاری...

تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ محفوظ ہیں۔
Copyright © 2025 Mshijazi. All Rights Reserved