امید اچھی رکھو لیکن تیاری برے حالات کے حساب سے کرو


مُحبت مُجھے اُن جوانوں سے ہے تاروں پہ جو ڈالتے ہیں کمند

پی ایس ایل 10،دوسرے کوالیفائر سے پہلے اسلام آباد یونائیٹڈ کو بڑا دھچکا لگ گیا

اسلام آباد (این این آئی)اسلام آباد یونائیٹڈ کو 23 مئی کو ہونے والے پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 10 کے دوسرے کوالیفائر سے قبل بڑا دھچکا لگ گیا۔انگلش بیٹر ایلکس ہیلز نے دوسرے کوالیفائر سے پہلے ہی اپنی روانگی کا اعلان کر دیا۔اْنہوں نے اپنی انسٹا اسٹوری پر ٹورنامنٹ سے اپنی ایک تصویر شیئر کرتے ہوئے کیپشن میں اسلام آباد یونائیٹڈ کے بقیہ میچز کے لیے اپنی نیک خواہشات کا اظہار کیا۔ایلکس ہیلز نے لکھا کہ اسلام آباد یونائیٹڈ میں دوبارہ کھیل کر بہت اچھا لگا۔ ذرائع کے مطابق ذاتی مصروفیات کی وجہ سے انگلش بیٹر نے پاکستان اور بھارت کے درمیان جنگ بندی کے بعد پی ایس ایل 10 کا دوبارہ آغاز ہونے پر صرف دو میچز کیلئے ہی اسکواڈ میں شمولیت اختیار کی تھی۔ایلکس ہیلز نے 19 مئی کو کراچی کنگز کے خلاف شاندار انداز میں کھیلتے ہوئے صرف 35 گیندوں پر 88 رنز بنائے، تاہم، کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے خلاف پہلے کوالیفائر میں وہ 210 کے ہدف کا تعاقب کرتے ہوئے صفر پر ہی آؤٹ ہو گئے تھے۔

v>
سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں


دلچسپ و عجیب

صحت
سردی میں فالج اور دل کے دورے کا خطرہ کیوں بڑھ جاتا ہے...
عالمی ادارہ صحت نے ٹی بی کی تشخیص کیلئے نیا ٹیسٹ متعارف کرادیا...
پاکستان سمیت دنیا بھر میں 672ملین افراد موٹاپے کا شکار ہیں،ماہرین...
پاکستان میں سال میں ایک لاکھ چھاتی کے سرطان کے کیسز سامنے آئے ہیں...
پاکستان میں امراض قلب میں مبتلا نوجوانوں کی تعداد میں اضافہ...
پاکستان میں سالانہ 75 ہزار سے زائد بچے دل کی بیماریوں کے ساتھ پیدا ہوتے ہیں...
بلوچستان سے پولیو وائرس کا ایک اور کیس رپورٹ، پولیو کے کیسز کی تعداد 15 ہو گئی...
اکتوبر میں ڈینگی کیسز میں اضافے کا خدشہ ہے، محکمہ موسمیات کا الرٹ جاری...

تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ محفوظ ہیں۔
Copyright © 2025 Mshijazi. All Rights Reserved