امید اچھی رکھو لیکن تیاری برے حالات کے حساب سے کرو


مُحبت مُجھے اُن جوانوں سے ہے تاروں پہ جو ڈالتے ہیں کمند

اگر شعیب ملک کھیل رہے ہیں تو معین خان اور ویوین رچرڈز کو بھی کھیلنا چاہیے’باسط علی

کراچی (این این آئی) سابق کرکٹر باسط علی کا کہنا ہے کہ اگر شعیب ملک کوئٹہ گلیڈی ایٹرز سے کھیل رہے ہیں تو پھر معین خان اور ویوین رچرڈز کو بھی کھیلنا چاہیے۔ایک پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے سابق کرکٹر باسط علی نے کہا کہ کوئٹہ کے کپتان سعود شکیل ہیں وہ میرے ساتھ رہ چکے ہیں جب انہیں کوئی بات غلط لگتی تو وہ بحث کرتے ہیں، شعیب ملک نے 15 گیندوں میں 14 رنز بنائے اور کوئی باؤنڈری نہیں لگائی۔انہوں نے کہا کہ شعیب ملک بہت بڑے پرفارمر ہیں اس میں کوئی شک نہیں یا تو اسپن وکٹ ہو تو ان کا کھیلنا بنتا ہے، ان کا نمبر 4 پر آنے کا کوئی فائدہ نہیں وہ بڑی ہٹ نہیں مار سکتے۔باسط علی نے کہا کہ آپ 219 رنز کا تعاقب کررہے ہیں تو بڑی ہٹ لگانی ہے، خواجہ نافع بیٹھے ہیں شعیب ملک کو نہیں کھیلنا چاہیے تھا اگر وہ کھیل رہے ہیں تو پھر معین خان اور ویوین رچرڈز کو بھی کھیلنا چاہیے۔سابق کرکٹر نے کہا کہ پھر سرفراز احمد کیوں نہیں کھیل رہے تو وہ ان سے زیادہ اچھے ہیں، میں جس سعود شکیل کو جانتا ہوں میرا نہیں خیال کے وہ اگلا میچ کھیلیں گے۔

v>
سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں


دلچسپ و عجیب

صحت
سردی میں فالج اور دل کے دورے کا خطرہ کیوں بڑھ جاتا ہے...
عالمی ادارہ صحت نے ٹی بی کی تشخیص کیلئے نیا ٹیسٹ متعارف کرادیا...
پاکستان سمیت دنیا بھر میں 672ملین افراد موٹاپے کا شکار ہیں،ماہرین...
پاکستان میں سال میں ایک لاکھ چھاتی کے سرطان کے کیسز سامنے آئے ہیں...
پاکستان میں امراض قلب میں مبتلا نوجوانوں کی تعداد میں اضافہ...
پاکستان میں سالانہ 75 ہزار سے زائد بچے دل کی بیماریوں کے ساتھ پیدا ہوتے ہیں...
بلوچستان سے پولیو وائرس کا ایک اور کیس رپورٹ، پولیو کے کیسز کی تعداد 15 ہو گئی...
اکتوبر میں ڈینگی کیسز میں اضافے کا خدشہ ہے، محکمہ موسمیات کا الرٹ جاری...

تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ محفوظ ہیں۔
Copyright © 2025 Mshijazi. All Rights Reserved