لاہور ( این این آئی) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے8 خوارج کو ہلاک کرنے پر سکیورٹی فورسز کو خراج تحسین پیش کیا ہے۔ وزیراعلیٰ مریم نواز نے خوارجیوں کی دراندازی کی کوشش ناکام بنانے پر اظہار تشکر کی اور کہا کہ پوری قوم سرحدوں کی حفاظت اور دہشت گردی کے خاتمے کے لئے پر عزم ہے۔
