امید اچھی رکھو لیکن تیاری برے حالات کے حساب سے کرو


مُحبت مُجھے اُن جوانوں سے ہے تاروں پہ جو ڈالتے ہیں کمند

خوبرواداکارہ کرینہ کپور کو کھچڑی کھائے بغیر نیند نہیں آتی

ممبئی (این این آئی)فٹنس اور وزن پر قابو رکھنے کے لیے لاکھوں جتن کرنے والی کرینہ کپور کو ایک ایسی ڈش بہت پسند ہے کہ جسے کھائے بغیر انھیں نیند نہیں آتی۔آپ کتنے ہی اپنے وزن کے نہ بڑھنے کا خیال رکھتے ہوں اور اس کے لیے فاقوں سے لیکر پسینے نکال دینی والی ورزشیں کرتے ہوں ایسا ممکن نہیں کہ کوئی ایسی ڈش نہ ہو جو آپ کو تمام احتیاطیں اور پابندیاں توڑنے پر مجبور نہ کردے۔کرینہ کپور کی بھی ایسی ہی ایک پسندیدہ ڈش ہے بلکہ ایک قدم آگے بڑھتے ہوئے ادکارہ نے یہ تک کہہ دیا اس ڈش کے بغیر انھیں رات کو نیند نہیں آتی۔کرینہ کپور جس ڈش کا زکر کر رہی ہیں وہ کوئی دنیا کے معروف شیف کی خاص ریسیپی یا مہنگے ترین ہوٹل میں نہیں پکتی بلکہ یہ ایک مقامی ڈش ہے جو بھارت کے ساتھ پاکستان میں بھی کئی گھروں میں روزانہ بنتی ہے۔اس ڈش کا نام کھچڑی ہے۔ جی ہاں، کرینہ کپور نے غذائی ماہر روجوتا دیویکر کی کتاب دی کامن سینس ڈائیٹ کی تقریبِ رونمائی میں یہی بتایا۔کرینہ کپور نے بتایا کہ جیسے لوگوں کو کسی مشروب کی طلب ہوتی ہے ویسی ہی مجھے کھچڑی کھانے کی ہوتی ہے۔ میں کچھڑی کھائے بغیر اچھی نیند نہیں لے پاتی۔اداکارہ نے مزید کہا کہ اگر دو یا تین دن کھچڑی نہ کھاں تو میری حالات خراب ہوجاتی ہے اور میں اپنی باورچی کو فون کرکے کہتی ہوں کہ گھر میں کھچڑی کیوں نہیں بنی، میں کھچڑی کھائے بغیر سو نہیں سکتی۔

v>
سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں


دلچسپ و عجیب

صحت
سردی میں فالج اور دل کے دورے کا خطرہ کیوں بڑھ جاتا ہے...
عالمی ادارہ صحت نے ٹی بی کی تشخیص کیلئے نیا ٹیسٹ متعارف کرادیا...
پاکستان سمیت دنیا بھر میں 672ملین افراد موٹاپے کا شکار ہیں،ماہرین...
پاکستان میں سال میں ایک لاکھ چھاتی کے سرطان کے کیسز سامنے آئے ہیں...
پاکستان میں امراض قلب میں مبتلا نوجوانوں کی تعداد میں اضافہ...
پاکستان میں سالانہ 75 ہزار سے زائد بچے دل کی بیماریوں کے ساتھ پیدا ہوتے ہیں...
بلوچستان سے پولیو وائرس کا ایک اور کیس رپورٹ، پولیو کے کیسز کی تعداد 15 ہو گئی...
اکتوبر میں ڈینگی کیسز میں اضافے کا خدشہ ہے، محکمہ موسمیات کا الرٹ جاری...

تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ محفوظ ہیں۔
Copyright © 2025 Mshijazi. All Rights Reserved