اسلام آباد(این این آئی)پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنماء سابق وفاقی وزیر قمر زمان کائرہ نے اسلام آباد میں قائد جمعیت مولانا فضل الرحمان سے ان کی رہائشگاہ پر ملاقات کی ، ملاقات میں مولانا اسعد محمود،انجینئر ضیاء الرحمان،مولانا اسجد محمود شریک ہوئے ۔ملاقات میں ملکی سیاسی صورتحال پر گفتگو کی گئی۔
