امید اچھی رکھو لیکن تیاری برے حالات کے حساب سے کرو


مُحبت مُجھے اُن جوانوں سے ہے تاروں پہ جو ڈالتے ہیں کمند

ویرات کوہلی نے براڈ کاسٹرز کو ‘شٹ اپ’ کال دے دی

نئی دہلی (این این آئی)بھارتی ٹیم کے مایہ ناز بیٹر ویرات کوہلی نے براڈ کاسٹرز کو ‘شٹ اپ’ کال دے دی۔بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق ویرات کوہلی نے کھیلوں کے پیشہ ورانہ تجربات اور تجزیہ کے بجائے کھلاڑیوں کی ذاتی ترجیحات پر توجہ مرکوز کرنے پر براڈ کاسٹروں پر تنقید کردی۔کوہلی نے آئی پی ایل 2025 سے قبل رائل چیلنجرز بنگلورو انویشن لیب انڈین اسپورٹس سمٹ میں بات کرتے ہوئے اس کی بجائے کھیل پر توجہ مرکوز کرنی چاہیے کہ کسی کھلاڑی نے لنچ میں کیا کیا۔انہوں نے کہا کہ ایک براڈ کاسٹ شو میں کھیل کے بارے میں بات کرنے کی ضرورت ہے نہ کہ میں نے کل دوپہر میں کھانے کے لیے کیا کھایا یا دہلی میں میرے پسندیدہ چھولے بٹورے کی جگہ آپ کرکٹ کے میچوں میں ایسا نہیں کرسکتے بلکہ آپ اس کے بارے میں بات کرسکتے ہیں کہ ایک کھلاڑی کس سے گزر رہا ہے۔واضح رہے کہ کوہلی دنیا کے فٹ ترین کرکٹرز میں سے ایک ہیں اور اکثر ان کا موازنہ کرسٹیانو رونالڈو اور نوواک جوکووچ کی طرح کیا جاتا ہے۔ویرات کوہلی سخت غذا اور سخت ورزش پر مشتمل ایک سخت طرز عمل کی پیروی کرتے ہیں۔

v>
سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں


دلچسپ و عجیب

صحت
سردی میں فالج اور دل کے دورے کا خطرہ کیوں بڑھ جاتا ہے...
عالمی ادارہ صحت نے ٹی بی کی تشخیص کیلئے نیا ٹیسٹ متعارف کرادیا...
پاکستان سمیت دنیا بھر میں 672ملین افراد موٹاپے کا شکار ہیں،ماہرین...
پاکستان میں سال میں ایک لاکھ چھاتی کے سرطان کے کیسز سامنے آئے ہیں...
پاکستان میں امراض قلب میں مبتلا نوجوانوں کی تعداد میں اضافہ...
پاکستان میں سالانہ 75 ہزار سے زائد بچے دل کی بیماریوں کے ساتھ پیدا ہوتے ہیں...
بلوچستان سے پولیو وائرس کا ایک اور کیس رپورٹ، پولیو کے کیسز کی تعداد 15 ہو گئی...
اکتوبر میں ڈینگی کیسز میں اضافے کا خدشہ ہے، محکمہ موسمیات کا الرٹ جاری...

تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ محفوظ ہیں۔
Copyright © 2025 Mshijazi. All Rights Reserved