لاہور ( این این آئی) قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور آل رائونڈر شاہین شاہ آفریدی آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی میں مکمل ناکام نظر آئے۔ شاہین شاہ آفریدی نے 2 میچوں میں 18اووروں میں 7.88کی اوسط سے 142رنز دیکر 71کی اوسط سے 2وکٹیں لیں۔ چیمپئنز ٹرافی میں شاہیں شاہ ایک ناکام بائولر نظر آئے وہ اپنی بائولنگ سے کوئی متاثر کن پرفارمنس دکھانے میں ناکام رہے۔
