امید اچھی رکھو لیکن تیاری برے حالات کے حساب سے کرو


مُحبت مُجھے اُن جوانوں سے ہے تاروں پہ جو ڈالتے ہیں کمند

مذہب کی جانب راغب ہونے سے زندگی میں مثبت تبدیلی آئی، فرحان علی آغا

کراچی (این این آئی)ممتاز ٹی وی اداکار اور میزبان فرحان علی آغا اپنی فٹنس کے ساتھ ساتھ مذہب کی جانب رغبت کے باعث بھی شہرت رکھتے ہیں۔مقامی میڈیا کو ایک انٹرویو میں فرحان علی آغا نے شوبز کیریئر کے دوران مذہب کی جانب راغب ہونے اور اسلامی تعلیمات کی آگاہی کے فروغ کے لیے کام کرنے کے تجربے کا بیان کیا۔فرحان علی آغا نے بتایا کہ اسلام کی جانب راغب ہونے اور اصلاحی پروگراموں میں شرکت سے اس کی زندگی میں تبدیلی آئی اور اس نے ان کے کیریئر پر بھی اثر ڈالا ہے۔اداکار نے کہا کہ میں نے اس سے یہ سیکھا کہ اگر آپ درست سمت میں چل رہے ہوں تو کوئی آپ کو نقصان نہیں پہنچا سکتا۔معروف اداکار نے کہا کہ اللہ نے ہر چیز سے نوازا اور لوگوں کی ہزارہا کوششوں کے باوجود کبھی کسی چیز سے محروم نہیں رہا۔فرحان علی آغا نے کہا کہ لوگ مجھے سے کتنی محبت کرتے ہیں اس کا اندازہ 2003 میں ہوا جب میرے ساتھ ایک حادثہ پیش آیا تو خیال رکھنے والوں کی لائن لگ گئی تھی۔

v>
سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں


دلچسپ و عجیب

صحت
سردی میں فالج اور دل کے دورے کا خطرہ کیوں بڑھ جاتا ہے...
عالمی ادارہ صحت نے ٹی بی کی تشخیص کیلئے نیا ٹیسٹ متعارف کرادیا...
پاکستان سمیت دنیا بھر میں 672ملین افراد موٹاپے کا شکار ہیں،ماہرین...
پاکستان میں سال میں ایک لاکھ چھاتی کے سرطان کے کیسز سامنے آئے ہیں...
پاکستان میں امراض قلب میں مبتلا نوجوانوں کی تعداد میں اضافہ...
پاکستان میں سالانہ 75 ہزار سے زائد بچے دل کی بیماریوں کے ساتھ پیدا ہوتے ہیں...
بلوچستان سے پولیو وائرس کا ایک اور کیس رپورٹ، پولیو کے کیسز کی تعداد 15 ہو گئی...
اکتوبر میں ڈینگی کیسز میں اضافے کا خدشہ ہے، محکمہ موسمیات کا الرٹ جاری...

تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ محفوظ ہیں۔
Copyright © 2025 Mshijazi. All Rights Reserved