امید اچھی رکھو لیکن تیاری برے حالات کے حساب سے کرو


مُحبت مُجھے اُن جوانوں سے ہے تاروں پہ جو ڈالتے ہیں کمند

صدر زرداری نے مزید 13وزرا ،11وزرائے مملکت ،3 مشیروں سے حلف لے لیا

اسلام آباد (این این آئی) صدر آصف زرداری نے وفاقی کابینہ میں شامل ہونیوالے 13 وزرائ، 11 وزرائے مملکت سمیت 3 مشیروں سے حلف لے لیا ۔ جمعرات کو ایوان صدر میں حلف برداری تقریب کا انعقاد ہوا جس میں صدر مملکت آصف زرداری نے وفاقی کابینہ میں شامل ہونے والے نئے وزرا نے حلف لیا۔ تقریب میں وزیراعظم شہباز شریف و دیگر وفاقی وزرا ء نے شرکت کی۔ وفاقی کابینہ میں مزید 13وزراء اور 11وزرائے مملکت کی شمولیت ہوئی ہے جس کے بعد وفاقی کابینہ کی مجموعی تعداد 31ہوگئی ہے۔حلف اٹھانے والے وفاقی وزراء میں حنیف عباسی، ڈاکٹر طارق فضل چوہدری، معین وٹو، مصطفی کمال، سردار یوسف، علی پرویز، شزہ فاطمہ، جنید انور، خالد مگسی، پیر عمران شاہ، اورنگزیب کھچی، رانا مبشر، رضا حیات ہراج شامل ہیں جبکہ وزرائے مملکت میں بیرسٹر عقیل ملک، ملک رشید، ارمغان سبحانی، طلال چوہدری، کھیئل داس، رحمان کانجو، بلال کیانی، مختار بھرت، شذرہ منصب، انور چوہدری، وجیہہ قمر شامل ہیں۔اس کے علاوہ توقیر شاہ اور محمد علی سمیت وزیر اعظم کے 3مشیروں نے بھی عہدے کا حلف اٹھالیا۔

v>
سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں


دلچسپ و عجیب

صحت
سردی میں فالج اور دل کے دورے کا خطرہ کیوں بڑھ جاتا ہے...
عالمی ادارہ صحت نے ٹی بی کی تشخیص کیلئے نیا ٹیسٹ متعارف کرادیا...
پاکستان سمیت دنیا بھر میں 672ملین افراد موٹاپے کا شکار ہیں،ماہرین...
پاکستان میں سال میں ایک لاکھ چھاتی کے سرطان کے کیسز سامنے آئے ہیں...
پاکستان میں امراض قلب میں مبتلا نوجوانوں کی تعداد میں اضافہ...
پاکستان میں سالانہ 75 ہزار سے زائد بچے دل کی بیماریوں کے ساتھ پیدا ہوتے ہیں...
بلوچستان سے پولیو وائرس کا ایک اور کیس رپورٹ، پولیو کے کیسز کی تعداد 15 ہو گئی...
اکتوبر میں ڈینگی کیسز میں اضافے کا خدشہ ہے، محکمہ موسمیات کا الرٹ جاری...

تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ محفوظ ہیں۔
Copyright © 2025 Mshijazi. All Rights Reserved