لاہور ( این این آئی)وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف نے بارکھان میں بس سے اتار کر7 بے گناہ افراد کے قتل کے واقعہ کی شدید مذمت کی ہے۔ وزیراعلیٰ مریم نواز شریف نے سوگوار خاندانوں سے ہمدردی و تعزیت کا اظہار کیا ہے۔