امید اچھی رکھو لیکن تیاری برے حالات کے حساب سے کرو


مُحبت مُجھے اُن جوانوں سے ہے تاروں پہ جو ڈالتے ہیں کمند

اسلام آباد (این این آئی)نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار سے بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام (بی آئی ایس پی) کی چیئرپرسن روبینہ خالد نے ملاقات کی اور پی آئی ایس پی کارکردگی بارے آگاہ کیا۔ ہفتہ کو نائب وزیر اعظم و وزیر خارجہ کے دفتر سے جاری بیان کے مطابق روبینہ خالد نے نائب وزیراعظم کو بی آئی ایس پی کی کارکردگی اور درپیش چیلنجز بارے آگاہ کیا۔ نائب وزیراعظم نے بی آئی ایس پی کے اچھے کاموں کو سراہا اور انہیں مکمل تعاون اور حمایت کی یقین دہانی کرائی۔

اسلام آباد (این این آئی) چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو نے لعل شہباز قلندر کے عرس میں شرکت کیلئے جانیوالے زائرین کی بس کو حادثہ پر اظہار افسوس کیا ہے ۔ جاری بیان میں بلاول بھٹو نے حادثے میں اپنے پیاروں کو کھونے والے خاندانوں سے دلی تعزیت و ہمدردی کا اظہار کیا جبکہ حادثے کے زخمیوں کیلئے بہتر علاج معالجے کو یقینی بنانے کی ہدایت کی۔ انہوں نے مستقبل میں ایسے حادثات کی روک تھام کیلئے موثر اقدامات یقینی بنانے کی ہدایت کی۔

v>
سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں


دلچسپ و عجیب

صحت
سردی میں فالج اور دل کے دورے کا خطرہ کیوں بڑھ جاتا ہے...
عالمی ادارہ صحت نے ٹی بی کی تشخیص کیلئے نیا ٹیسٹ متعارف کرادیا...
پاکستان سمیت دنیا بھر میں 672ملین افراد موٹاپے کا شکار ہیں،ماہرین...
پاکستان میں سال میں ایک لاکھ چھاتی کے سرطان کے کیسز سامنے آئے ہیں...
پاکستان میں امراض قلب میں مبتلا نوجوانوں کی تعداد میں اضافہ...
پاکستان میں سالانہ 75 ہزار سے زائد بچے دل کی بیماریوں کے ساتھ پیدا ہوتے ہیں...
بلوچستان سے پولیو وائرس کا ایک اور کیس رپورٹ، پولیو کے کیسز کی تعداد 15 ہو گئی...
اکتوبر میں ڈینگی کیسز میں اضافے کا خدشہ ہے، محکمہ موسمیات کا الرٹ جاری...

تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ محفوظ ہیں۔
Copyright © 2025 Mshijazi. All Rights Reserved