اسلام آباد (این این آئی)چیمپئنز ٹرافی اسلام آباد کے سینٹورس مال پہنچی تو شائقین کرکٹ نے چیمپئنز ٹرافی کے ساتھ تصاویر بنوائیں ۔ایس او ایس ولیج کشمیر کے بچوں نے چیمپئنز ٹرافی کی رونمائی کی۔سینٹورس گروپ آف کمپنیز کے سی ای او سردار یاسر الیاس خان بھی ٹرافی رونمائی کی تقریب میں شریک ہوئے ۔
