امید اچھی رکھو لیکن تیاری برے حالات کے حساب سے کرو


مُحبت مُجھے اُن جوانوں سے ہے تاروں پہ جو ڈالتے ہیں کمند

فیصل قریشی اور ثنا فیصل کی دلچسپ ویڈیو وائرل

کراچی (این این آئی)شوبز انڈسٹری کے معروف اداکار فیصل قریشی کی اہلیہ ثنا فیصل کے ساتھ دلچسپ ویڈیو وائرل ہوگئی۔فوٹو اینڈ شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر شوبز اداکار فیصل قریشی کی اہلیہ ثنا فیصل نے مضحکہ خیز ریل شیئر کی جس میں ثنا فیصل شعر سنا رہی ہیں۔ویڈیو میں وہ شعر سناتی ہیں اور فیصل قریشی سر جھکائے سن رہے ہیں۔وہ کہتی ہیں کہ عرض کیا ہے، وقت ایسے نہ دیجئے کہ بھیک لگے، باقی جو آپ کو ٹھیک لگے۔ثنا فیصل نے گزشتہ روز یہ ویڈیو شیئر کی جسے ہزاروں کی تعداد میں مداح دیکھ چکے ہیں اور اس پر تعریفی کمنٹس بھی کررہے ہیں۔اس سے قبل بھی ثنا فیصل نے مزاحیہ ویڈیو شیئر کی تھی جو وائرل ہوگئی تھی۔یہاں یہ بات قابل ذکر ہے کہ مشہور اداکار فیصل قریشی نے 2010 میں ثنا سے تیسری شادی کی، جوڑے کے دو بچے ہیں جن میں ایک بیٹی کا نام آیت اور ایک بیٹا فرمان ہے۔لوگ کیا کہیں گے اداکار کی پہلی شادی سے ایک بڑی بیٹی ہنیش بھی ہے اور وہ اپنی والدہ اور تجربہ کار اداکار افشاں قریشی کے ساتھ رہتی ہیں۔

v>
سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں


دلچسپ و عجیب

صحت
سردی میں فالج اور دل کے دورے کا خطرہ کیوں بڑھ جاتا ہے...
عالمی ادارہ صحت نے ٹی بی کی تشخیص کیلئے نیا ٹیسٹ متعارف کرادیا...
پاکستان سمیت دنیا بھر میں 672ملین افراد موٹاپے کا شکار ہیں،ماہرین...
پاکستان میں سال میں ایک لاکھ چھاتی کے سرطان کے کیسز سامنے آئے ہیں...
پاکستان میں امراض قلب میں مبتلا نوجوانوں کی تعداد میں اضافہ...
پاکستان میں سالانہ 75 ہزار سے زائد بچے دل کی بیماریوں کے ساتھ پیدا ہوتے ہیں...
بلوچستان سے پولیو وائرس کا ایک اور کیس رپورٹ، پولیو کے کیسز کی تعداد 15 ہو گئی...
اکتوبر میں ڈینگی کیسز میں اضافے کا خدشہ ہے، محکمہ موسمیات کا الرٹ جاری...

تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ محفوظ ہیں۔
Copyright © 2025 Mshijazi. All Rights Reserved