امید اچھی رکھو لیکن تیاری برے حالات کے حساب سے کرو


مُحبت مُجھے اُن جوانوں سے ہے تاروں پہ جو ڈالتے ہیں کمند

محکمہ تعلیم کی چھٹیوں میں اضافے کی افواہوں کی تردید

لاہور( این این آئی)سیکرٹری ایجوکیشن خالد نذیر وٹو نے سردیوں کی چھٹیوں میں اضافے کے خبروں کی تردید کرتے ہوئے کہا ہے کہ سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والا نوٹیفیکیشن جعلی ہے۔ سردی کی چھٹیوں میں اضافہ ہر گز نہیں کیا جا رہا نہ ہی ایسی کوئی تجویز زیر غور ہے۔ انہوں نے کہا کہ سکول 13 جنوری سے ہی کھلیں گے۔ والدین کسی بھی قسم کی افواہوں پر کان دھرنے کی بجائے ہر اقدام کی تصدیق کیلئے محکمہ تعلیم کے آفیشل سوشل میڈیا پیج کو فالو کریں۔ خالد نذیر وٹو نے کہا کہ محکمہ تعلیم والدین، بچوں اور تعلیمی اداروں سے تعلق رکھنے والا کسی بھی قسم کا اعلان یا اقدام اپنے آفیشل سوشل میڈیا پیج کے ذریعے شیئر کرتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ والدین اور دیگر سٹیک ہولڈرز صرف اور صرف آفیشل پیج سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب سے ہی راہنمائی لیں۔

v>
سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں


دلچسپ و عجیب

صحت
سردی میں فالج اور دل کے دورے کا خطرہ کیوں بڑھ جاتا ہے...
عالمی ادارہ صحت نے ٹی بی کی تشخیص کیلئے نیا ٹیسٹ متعارف کرادیا...
پاکستان سمیت دنیا بھر میں 672ملین افراد موٹاپے کا شکار ہیں،ماہرین...
پاکستان میں سال میں ایک لاکھ چھاتی کے سرطان کے کیسز سامنے آئے ہیں...
پاکستان میں امراض قلب میں مبتلا نوجوانوں کی تعداد میں اضافہ...
پاکستان میں سالانہ 75 ہزار سے زائد بچے دل کی بیماریوں کے ساتھ پیدا ہوتے ہیں...
بلوچستان سے پولیو وائرس کا ایک اور کیس رپورٹ، پولیو کے کیسز کی تعداد 15 ہو گئی...
اکتوبر میں ڈینگی کیسز میں اضافے کا خدشہ ہے، محکمہ موسمیات کا الرٹ جاری...

تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ محفوظ ہیں۔
Copyright © 2025 Mshijazi. All Rights Reserved