امید اچھی رکھو لیکن تیاری برے حالات کے حساب سے کرو


مُحبت مُجھے اُن جوانوں سے ہے تاروں پہ جو ڈالتے ہیں کمند

ہانیہ عامر کی بھارتی کامیڈین ذاکر خان کے ٹیلنٹ اور حسِ مزاح کی تعریف

کراچی (این این آئی)پاکستانی معروف خوبرو اداکارہ ہانیہ عامر نے بھارتی کامیڈین ذاکر خان کی حسِ مزاح کی تعریف کی ہے۔چلبلی اداکارہ ہانیہ عامر اس وقت پاکستان سمیت دیگر ممالک میں بھی خوب جانی اور پسند کی جاتی ہیں۔شوبز انڈسٹری میں ہانیہ عامر نے بہت کم عرصے میں اپنی خوبصورتی اور صلاحیتوں کے بل بوتے پر شہرت حاصل کی ہے۔اداکارہ ناصرف دورِ حاظر کے ڈراموں کی مصروف ترین اداکارہ ہیں بلکہ انہیں سوشل میڈیا پر بھی کروڑوں مداح فالو کر رہے ہیں۔حال ہی میں اداکارہ کے انسٹاگرام اکانٹ پر فالوورز کی تعداد 17 ملین سے تجاوز کر گئی ہے۔یاد رہے کہ ہانیہ عامر پاکستان کی واحد اداکارہ ہیں جنہیں سوشل میڈیا پر 17.1 ملین صارفین فالو کر رہے ہیں۔اداکارہ نے حال ہی میں بھارتی کامیڈین ذاکر خان کے ٹیلنٹ اور حسِ مزاح کی تعریف کی ہے۔ہانیہ عامر نے نوجوان لڑکیوں کی ذہنیت سے متعلق ذاکر خان کی ایک مزاحیہ ویڈیو اپنے سوشل میڈیا اکانٹ انسٹاگرام پر شیئر کی ہے۔اداکارہ نے اس اسٹوری پر ذاکر خان کو ٹیگ کیا ہے اور کامیڈین کی حسِ مزاح کی داد دیتے ہوئے لکھا ہے کہ کیا پاگل انسان ہیں یار آپ۔

v>
سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں


دلچسپ و عجیب

صحت
سردی میں فالج اور دل کے دورے کا خطرہ کیوں بڑھ جاتا ہے...
عالمی ادارہ صحت نے ٹی بی کی تشخیص کیلئے نیا ٹیسٹ متعارف کرادیا...
پاکستان سمیت دنیا بھر میں 672ملین افراد موٹاپے کا شکار ہیں،ماہرین...
پاکستان میں سال میں ایک لاکھ چھاتی کے سرطان کے کیسز سامنے آئے ہیں...
پاکستان میں امراض قلب میں مبتلا نوجوانوں کی تعداد میں اضافہ...
پاکستان میں سالانہ 75 ہزار سے زائد بچے دل کی بیماریوں کے ساتھ پیدا ہوتے ہیں...
بلوچستان سے پولیو وائرس کا ایک اور کیس رپورٹ، پولیو کے کیسز کی تعداد 15 ہو گئی...
اکتوبر میں ڈینگی کیسز میں اضافے کا خدشہ ہے، محکمہ موسمیات کا الرٹ جاری...

تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ محفوظ ہیں۔
Copyright © 2025 Mshijazi. All Rights Reserved