امید اچھی رکھو لیکن تیاری برے حالات کے حساب سے کرو


مُحبت مُجھے اُن جوانوں سے ہے تاروں پہ جو ڈالتے ہیں کمند

ایچ بی ایل پی ایس ایل پلیئر ڈرافٹ کی تقریب 13 جنوری کو حضوری باغ لاہور قلعہ میں منعقد ہوگی

لاہور(این این آئی)ایچ بی ایل پی ایس ایل پلیئر ڈرافٹ کی تقریب 13 جنوری کو حضوری باغ لاہور قلعہ میں منعقد ہوگی۔ پہلے یہ تقریب گوادر میں ہونا تھی تاہم لاجسٹک چیلنجز کے سبب اسے گوادر سے لاہورمنتقل کر دیا گیا ہے،مارچ میں ہونے والے ایچ بی ایل پی ایس ایل ٹرافی ٹور کے روٹ میں گوادر ایک اہم مقام کے طور پر شامل ہوگا۔ ایچ بی ایل پی ایس ایل پلیئر ڈرافٹ،مقام،حضوری باغ، لاہور قلعہ ،تاریخ پیر 13 جنوری 2025،ایونٹ کی نشریات شروع ہونے کا وقت دوپہر ساڑھے بارہ بجے ہوگا۔ایچ بی ایل پی ایس ایل کا تاریخی 10 واں ایڈیشن اس سال 8 اپریل سے 19 مئی کے درمیان منعقد ہوگا۔ چھ فرنچائزز پیر 13 جنوری کو لاہور کے سب سے مشہور ورثے والے مقام پر پلیئر ڈرافٹ کی تقریب کے دوران اپنے اسٹارز پر مشتمل اسکواڈز کا انتخاب کریں گی۔

v>
سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں


دلچسپ و عجیب

صحت
سردی میں فالج اور دل کے دورے کا خطرہ کیوں بڑھ جاتا ہے...
عالمی ادارہ صحت نے ٹی بی کی تشخیص کیلئے نیا ٹیسٹ متعارف کرادیا...
پاکستان سمیت دنیا بھر میں 672ملین افراد موٹاپے کا شکار ہیں،ماہرین...
پاکستان میں سال میں ایک لاکھ چھاتی کے سرطان کے کیسز سامنے آئے ہیں...
پاکستان میں امراض قلب میں مبتلا نوجوانوں کی تعداد میں اضافہ...
پاکستان میں سالانہ 75 ہزار سے زائد بچے دل کی بیماریوں کے ساتھ پیدا ہوتے ہیں...
بلوچستان سے پولیو وائرس کا ایک اور کیس رپورٹ، پولیو کے کیسز کی تعداد 15 ہو گئی...
اکتوبر میں ڈینگی کیسز میں اضافے کا خدشہ ہے، محکمہ موسمیات کا الرٹ جاری...

تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ محفوظ ہیں۔
Copyright © 2025 Mshijazi. All Rights Reserved