امید اچھی رکھو لیکن تیاری برے حالات کے حساب سے کرو


مُحبت مُجھے اُن جوانوں سے ہے تاروں پہ جو ڈالتے ہیں کمند

ایچ بی ایل پی ایس ایل فینز چوائس ایوارڈز کی ووٹنگ کا (آج )سے آغاز

لاہور(این این آئی)ایچ بی ایل پی ایس ایل کے شائقین کے لیے فینز چوائس ایوارڈز کا عمل (آج ) پیرشام 6 بجے سے ایچ بی ایل پی ایس ایل کے آفیشل یوٹیوب چینل پر بہترین بیٹر کے لیے ووٹنگ کے ساتھ شروع ہونے والا ہے،چھ کیٹیگریز کے لیے ووٹنگ ایچ بی ایل پی ایس ایل کے آفیشل یوٹیوب چینل پر جمعہ 10 جنوری تک ہو گی اور یہ ہر روز شام چھ بجے شروع ہوا کرے گی۔فینز چوائس ایوارڈز کے فاتحین کا اعلان 11 جنوری بروز ہفتہ پلیئرز ڈرافٹ کی تقریب میں کیا جائے گا۔ پانچ سے 10 جنوری کے درمیان ایچ بی ایل پی ایس ایل کے آفیشل یوٹیوب چینل پر ووٹ ڈالنے والے چھ خوش نصیب شائقین بھی لکی ڈرا کے ذریعے 2025 ایڈیشن کے ٹکٹ جیتنے کے اہل ہو جائیں گے۔ایچ بی ایل پی ایس ایل کے بہترین بیٹر کے لیے نامزد کرکٹرز میں نو سیزن میں سب سے زیادہ رنز بنانے والے ٹاپ تین بیٹرز بابر اعظم (3504)، فخر زمان (2525) اور محمد رضوان (2403) شامل ہیں۔اس ووٹنگ میں جو کیٹگریز شامل کی گئی ہیں ان میں بہترین بیٹر۔ بہترین بولر۔بہترین آل راؤنڈر۔بہترین بیٹنگ انفرادی کارکردگی۔ بہترین بولنگ انفرادی کارکردگی اور ایچ بی ایل پی ایس ایل آئیکون ایوارڈ شامل ہیں۔ہر کیٹیگری کی نومینیز کا اعلان روزانہ 6 بجے ووٹنگ کے آغاز کے وقت کیا جائے گا۔

v>
سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں


دلچسپ و عجیب

صحت
سردی میں فالج اور دل کے دورے کا خطرہ کیوں بڑھ جاتا ہے...
عالمی ادارہ صحت نے ٹی بی کی تشخیص کیلئے نیا ٹیسٹ متعارف کرادیا...
پاکستان سمیت دنیا بھر میں 672ملین افراد موٹاپے کا شکار ہیں،ماہرین...
پاکستان میں سال میں ایک لاکھ چھاتی کے سرطان کے کیسز سامنے آئے ہیں...
پاکستان میں امراض قلب میں مبتلا نوجوانوں کی تعداد میں اضافہ...
پاکستان میں سالانہ 75 ہزار سے زائد بچے دل کی بیماریوں کے ساتھ پیدا ہوتے ہیں...
بلوچستان سے پولیو وائرس کا ایک اور کیس رپورٹ، پولیو کے کیسز کی تعداد 15 ہو گئی...
اکتوبر میں ڈینگی کیسز میں اضافے کا خدشہ ہے، محکمہ موسمیات کا الرٹ جاری...

تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ محفوظ ہیں۔
Copyright © 2025 Mshijazi. All Rights Reserved