کیپ ٹائون (این این آئی) پاکستان نے جنوبی افریقہ کے خلاف دوسرے ٹیسٹ کیلئے نسیم شاہ کی جگہ میر حمزہ کو پلیئنگ الیون میں شامل کرلیا۔ پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان سیریز کا دوسرا ٹیسٹ کا آغاز آج پاکستانی وقت کے مطابق 1:30 بجے شروع ہوگا۔