امید اچھی رکھو لیکن تیاری برے حالات کے حساب سے کرو


مُحبت مُجھے اُن جوانوں سے ہے تاروں پہ جو ڈالتے ہیں کمند

گلین میکسویل نے باؤنڈری پر شاندار کیچ پکڑ لیا، ویڈیو وائرل

میلبورن (این این آئی)بگ بیش کے 14ویں سیزن میں گلین میکسویل نے باؤنڈری پر شاندار کیچ تھام لیا جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔بگ باش لیگ میں میلبرن اسٹارز کی نمائندگی کرنے والے آل راؤنڈر گلین میکسویل نے برسبین ہیٹ کے خلاف شاندار کیچ پکڑ کر کمنٹیٹرز سمیت دیکھنے والوں کو حیران کردیا۔برسبین ہیٹ نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ اوورز میں 7 وکٹوں کے نقصان پر 149 رنز بنائے، میلبرن اسٹارز نے مطلوبہ ہدف 18.1 اوورز میں 5 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کرلیا، مارکوس اسٹونس کو 48 گیندوں پر 62 رنز بنانے پر بہترین کھلاڑی قرار دیا گیا۔تاہم 17ویں اوور کی پہلی گیند پر ڈینئل لارنس نے شاندار شاٹ کھیلا جو یقینی طور پر چھکا تھا لیکن گلین میکسویل نے باؤنڈری کے باہر جاکر اچھل کر کیچ تھاما اور واپس باؤنڈری سے اندر آکر کیچ پکڑ لیا۔امپائر نے کیچ کی تصدیق کے لیے فیصلہ تھرڈ امپائر کو دیا جنہوں نے اسے آؤٹ قرار دیا۔گلین میکسویل کے اس کیچ کو کمنٹیٹر سال کا بہترین کیچ قرار دیا جارہا ہے اور کمنٹیٹرز کا کہنا ہے کہ ایسا کیچ گلین میکسویل ہی پکڑ سکتے ہیں۔

v>
سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں


دلچسپ و عجیب

صحت
سردی میں فالج اور دل کے دورے کا خطرہ کیوں بڑھ جاتا ہے...
عالمی ادارہ صحت نے ٹی بی کی تشخیص کیلئے نیا ٹیسٹ متعارف کرادیا...
پاکستان سمیت دنیا بھر میں 672ملین افراد موٹاپے کا شکار ہیں،ماہرین...
پاکستان میں سال میں ایک لاکھ چھاتی کے سرطان کے کیسز سامنے آئے ہیں...
پاکستان میں امراض قلب میں مبتلا نوجوانوں کی تعداد میں اضافہ...
پاکستان میں سالانہ 75 ہزار سے زائد بچے دل کی بیماریوں کے ساتھ پیدا ہوتے ہیں...
بلوچستان سے پولیو وائرس کا ایک اور کیس رپورٹ، پولیو کے کیسز کی تعداد 15 ہو گئی...
اکتوبر میں ڈینگی کیسز میں اضافے کا خدشہ ہے، محکمہ موسمیات کا الرٹ جاری...

تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ محفوظ ہیں۔
Copyright © 2025 Mshijazi. All Rights Reserved