امید اچھی رکھو لیکن تیاری برے حالات کے حساب سے کرو


مُحبت مُجھے اُن جوانوں سے ہے تاروں پہ جو ڈالتے ہیں کمند

یو اے ای کا جامع اقتصادی شراکت داری کے معاہدے کو وسعت دینے کا عزم

ابوظہبی(این این آئی )متحدہ عرب امارات نے 2025 میں جامع اقتصادی شراکت داری کے معاہدے کو وسعت دینے کے عزم کا اظہار کیا ہے۔مقامی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق وزیر مملکت برائے خارجہ تجارت، ڈاکٹر ثانی بن احمد الزیودی نے کہا کہ متحدہ عرب امارات 2025 میں جامع اقتصادی شراکت داری کے معاہدے (CEPAs) میں مزید ممالک کو شامل کرنے کی کوشش کرے گا تاکہ یو اے ای اور اس کے عالمی تجارتی شراکت داروں کے لیے فوائد کو زیادہ سے زیادہ کیا جا سکے۔انہوں نے کہا کہ یہ معاہدے بین الاقوامی تجارت کے اصولوں کو مضبوط کریں گے، پائیدار ترقی کو فروغ دیں گے، سرمایہ کاری میں اضافہ کریں گے اور اشیا، خدمات اور دوبارہ برآمدات کے مواقع کو وسعت دیں گے۔انہوں نے وضاحت کی کہ یو اے ای کے CEPAs پروگرام کا مقصد دنیا بھر میں تجارتی اور سرمایہ کاری کے شراکت داریاں بڑھانا ہے، تاکہ یو اے ای کو غیر تیل اشیا اور خدمات کے لیے ایک مرکزی گیٹ وے اور عالمی کاروبار اور سرمایہ کاری کے مرکز کے طور پر پیش کیا جا سکے۔

v>
سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں


دلچسپ و عجیب

صحت
سردی میں فالج اور دل کے دورے کا خطرہ کیوں بڑھ جاتا ہے...
عالمی ادارہ صحت نے ٹی بی کی تشخیص کیلئے نیا ٹیسٹ متعارف کرادیا...
پاکستان سمیت دنیا بھر میں 672ملین افراد موٹاپے کا شکار ہیں،ماہرین...
پاکستان میں سال میں ایک لاکھ چھاتی کے سرطان کے کیسز سامنے آئے ہیں...
پاکستان میں امراض قلب میں مبتلا نوجوانوں کی تعداد میں اضافہ...
پاکستان میں سالانہ 75 ہزار سے زائد بچے دل کی بیماریوں کے ساتھ پیدا ہوتے ہیں...
بلوچستان سے پولیو وائرس کا ایک اور کیس رپورٹ، پولیو کے کیسز کی تعداد 15 ہو گئی...
اکتوبر میں ڈینگی کیسز میں اضافے کا خدشہ ہے، محکمہ موسمیات کا الرٹ جاری...

تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ محفوظ ہیں۔
Copyright © 2025 Mshijazi. All Rights Reserved