امید اچھی رکھو لیکن تیاری برے حالات کے حساب سے کرو


مُحبت مُجھے اُن جوانوں سے ہے تاروں پہ جو ڈالتے ہیں کمند

بھارت، ایک ہی لڑکے کو پسند کرنے والی طالبات آپس میں گتم گتھا ہوگئیں

نئی دہلی (این این آئی )بھارتی ریاست اتر پردیش کے ضلع باغپت میں دو نوجوان لڑکیوں نے ایک دوسرے کو مصروف سڑک پر اس وقت مکوں اور لاتوں کا نشانہ بنایا جب انھیں معلوم ہوا کہ وہ دونوں اپنے ساتھ اسکول میں پڑھنے والے ایک ہی لڑکے کو پسند کرتی ہیں۔ بھارتی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق یہ واقعہ امیناگر سرائی ٹاون میں پیش آیا جو سنگوالی پولیس اسٹیشن کی حدود میں ہے۔ پولیس کے مطابق واقعے تفتیش جاری ہے۔رپورٹ کے مطابق اسکول یونیفارم میں ملبوس لڑکیاں ایک دوسرے کو لاتوں اور مکوں سے مارنے کے ساتھ آپس میں بال پکڑ کر کھینچتی رہیں۔ اس دوران قریب سے گزرنے والوں نے انھیں الگ کرنے کی کوشش بھی کی۔ رپورٹ میں مقامی ذرائع کے حوالے سے بتایا گیا ہے کہ یہ لڑکیاں مقامی اسکول کی دسویں جماعت کی طالبات ہیں اور لڑکا بھی اسی اسکول میں میٹرک کا طالب علم ہے۔

v>
سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں


دلچسپ و عجیب

صحت
سردی میں فالج اور دل کے دورے کا خطرہ کیوں بڑھ جاتا ہے...
عالمی ادارہ صحت نے ٹی بی کی تشخیص کیلئے نیا ٹیسٹ متعارف کرادیا...
پاکستان سمیت دنیا بھر میں 672ملین افراد موٹاپے کا شکار ہیں،ماہرین...
پاکستان میں سال میں ایک لاکھ چھاتی کے سرطان کے کیسز سامنے آئے ہیں...
پاکستان میں امراض قلب میں مبتلا نوجوانوں کی تعداد میں اضافہ...
پاکستان میں سالانہ 75 ہزار سے زائد بچے دل کی بیماریوں کے ساتھ پیدا ہوتے ہیں...
بلوچستان سے پولیو وائرس کا ایک اور کیس رپورٹ، پولیو کے کیسز کی تعداد 15 ہو گئی...
اکتوبر میں ڈینگی کیسز میں اضافے کا خدشہ ہے، محکمہ موسمیات کا الرٹ جاری...

تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ محفوظ ہیں۔
Copyright © 2025 Mshijazi. All Rights Reserved