امید اچھی رکھو لیکن تیاری برے حالات کے حساب سے کرو


مُحبت مُجھے اُن جوانوں سے ہے تاروں پہ جو ڈالتے ہیں کمند

چین کے خلائی اسٹیشن کی سائنسی تحقیق اور اطلاق پر پیشرفت رپورٹ” (2024) کا اجراء

بیجنگ (این این آئی)چین کے خلائی اسٹیشن کی مکمل تعمیر کی دوسری سالگرہ کے موقع پر چائنا مینڈ اسپیس انجینئرنگ آفس نے پہلی بار ”چین کے خلائی اسٹیشن کی سائنسی تحقیق اور اطلاق پر پیشرفت رپورٹ”(2024) جاری کی۔رپورٹ میں نشاندہی کی گئی کہ گزشتہ دو سالوں سے چین نے 4 انسان بردار پروازوں، 3 کارگو سپلائیز مشنز اور خلائی جہازوں کی واپسی کے4 مشنز، 5 خلابازوں کے 15 دفعہ طویل مدتی مدار میں قیام،10 خلابازوں کے کیبن سے باہر پے لوڈز اطلاق کی تنظیم اور تکمیل ، کیبن سے باہر مرمت کے متعدد مشنز کی انجام دہی اور خلابازوں کی کیبن سے باہر سرگرمیوں کے حوالے سے نیا عالمی ریکارڈ قائم کیا ہے۔ یکم دسمبر 2024 ء تک چین کے خلائی اسٹیشن نے مدار میں 181 سائنسی اور ایپلی کیشن منصوبوں پر عمل درآمد کیا ہے اور 300 ٹیرا بائٹس سے زائد سائنسی ڈیٹا حاصل کیا ہے۔ چینی سائنسی ٹیموں نے مختلف شعبوں میں 500 سے زیادہ اعلیٰ سطحی ایس سی آئی پیپرز شائع کیے ہیں اور 150 سے زیادہ پیٹنٹ حاصل کیے ہیں ، اور کچھ ثمرات کو عمل میں لاگیا گیا اور مقبول عام بنایا گیا ہے ، جس کی بدولت چین میں خلائی سائنس اور ایپلی کیشنز کی تیز رفتار ترقی کو نمایاں طور پر فروغ دیا گیاہے۔

v>
سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں


دلچسپ و عجیب

صحت
سردی میں فالج اور دل کے دورے کا خطرہ کیوں بڑھ جاتا ہے...
عالمی ادارہ صحت نے ٹی بی کی تشخیص کیلئے نیا ٹیسٹ متعارف کرادیا...
پاکستان سمیت دنیا بھر میں 672ملین افراد موٹاپے کا شکار ہیں،ماہرین...
پاکستان میں سال میں ایک لاکھ چھاتی کے سرطان کے کیسز سامنے آئے ہیں...
پاکستان میں امراض قلب میں مبتلا نوجوانوں کی تعداد میں اضافہ...
پاکستان میں سالانہ 75 ہزار سے زائد بچے دل کی بیماریوں کے ساتھ پیدا ہوتے ہیں...
بلوچستان سے پولیو وائرس کا ایک اور کیس رپورٹ، پولیو کے کیسز کی تعداد 15 ہو گئی...
اکتوبر میں ڈینگی کیسز میں اضافے کا خدشہ ہے، محکمہ موسمیات کا الرٹ جاری...

تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ محفوظ ہیں۔
Copyright © 2025 Mshijazi. All Rights Reserved